’’بندر کے ہاتھ میں ادرک دی گئی‘‘ جمال صدیقی کی مرتضی وہاب پرکڑی تنقید

کراچی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب کے پاس ایڈمنسٹریٹر کا منصب ایسے ہے جیسے بندر کے ہاتھ میں ادرک۔ مرتضیٰ وہاب بلدیہ عظمیٰ […]

پاکستان ، نیوز ی لینڈ کے درمیان منعقدہ ون ڈے سیریز کا سٹیٹس تبدیل کردیا گیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے درمیان ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا سٹیٹس تبدیل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کی جانب سے جاری میڈیا ریلیز میں بتایاگیا ہے کہ دونوں ٹیموں کے بورڈزنے متفقہ طور پر […]

وفاقی وزیر غلام سرور خان کو 30 ہزار روپے جرمانہ

راولپنڈی(آئی این پی) ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے کنٹونمنٹ انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو 30 ہزار روپے جرمانہ کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر شاہین غزل کی جانب سے وفاقی وزیر […]

الیکشن کمیشن نےسیاسی جماعتوں کوپارٹی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کو بر وقت انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ،تفصیلات کے مطابق سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر ای سی پی نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو […]

گرین لائن پراجیکٹ پر کام مکمل ہوچکا، اسد عمر کا بڑا اعلان

کراچی: (آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی و اصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے کراچی میں پانچ منصوبے جاری ہیں، گرین لائن پراجیکٹ پر کام مکمل ہوچکا، بسیں آئندہ ہفتے تک پہنچ جائیں گی، کراچی سرکلر ریلوے […]

گیس دھماکے کے باعث 8 ہلاک ، 5 زخمی ہو گئے

ڈالیان(شِنہوا)چین کے شمال مشرقی صوبے لیاننگ کے شہر ڈالیان کی ایک رہائشی عمارت میں مائع گیس کے سلنڈر سے لیکیج کے نتیجے میں دھماکے اور آگ لگنے کے باعث 8 افراد ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔مقامی حکام نے ہفتہ کے روز بتایا […]

پی آئی اے کا کابل کے لیے فلائٹ آپریشن13 ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ

کابل/اسلام آباد(آئی این پی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے )نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا،ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پیر 13ستمبر کو صبح 7 بج کر 30منٹ پر کابل روانہ ہوگی، افغانستان کی سول […]

نورمقدم کیس ، سارا خاندان ملوث نکلا، ماں باپ نے قاتل بیٹے کا ساتھ کیسے دیا؟ظاہر جعفر نے سب کچھاگل دیا

اسلام آباد (آئی این پی)نورمقدم قتل کیس میں پولیس کے پہلے چالان میں مرکزی ملزم ظاہرجعفر نے انکشاف کیا کہ نورمقدم کو شادی سے انکار پر گھرمیں قید کرکے قتل کیا جبکہ ڈی این اے رپورٹ سے نور مقدم کا ریپ بھی ثابت ہوگیا،تفصیلات کے […]

شریف خاندان کو بڑا جھٹکا، شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں

لاہور(آئی این پی)صاف پانی ریفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیں جب کہ اس حوالے سے رپورٹ بھی عدالت میں کرادی گئی ، عدالت نے دیگر شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل […]

مریم نواز بالآخر بول پڑیں

لاہور (پی این آئی) مریم نواز خاموشی کے بعد بول پڑیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی الیکشن کمیشن سے متعلق وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کے بیان پر بول پڑیں۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدراور سابق […]

بیہودہ الزام پرلاہور میں ڈاکٹر گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس نے ایک بیہودہ الزام پر ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے لاہور میں خاتون کو ہراساں کرنے والے ہومیو پیتھک ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقے اچھرہ میں خاتون […]

close