واشنگٹن (پی این آئی) 29 اگست کو کابل میں ہونے ڈرون حملے میں مارا جانے والا کوئی دہشت گرد نہیں بلکہ ایک امریکی این جی او کا ملازم انجینئر تھا۔یک امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ڈرون […]
کراچی (پی این آئی) کراچی والے ہوشیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی کر دی ہے، تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات نے آج بھی صوبۂ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں شام اور رات کے اوقات میں […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں بارشوں کی جھڑی جاری، لاہور میں دوسرے روز بھی بادل جم کر برسے، موسلا دھار بارش نے نشیبی علاقوں کو ڈبو دیا۔ سڑکوں پر کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، طوفانی بارش […]
گوجرہ(آئی این پی ) مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی پی پی نے راستے میں ہی ساتھ چھوڑ دیا، پی ڈی ایم دوبارہ سے متحد ہو چکی ہے نیازی حکومت مافیاز کی حکومت ہے۔ گوجرہ میں احسن اقبال […]
اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عبا سی نے کہا ہے کہ یہ اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ یہ حکومت اس پر قابض ہے، الیکشن سے قبل ہی الیکشن کو متنازعہ بنا دیا گیا […]
لاہور (آئی این پی ) نائب صدر مسلم لیگ(ن)مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے اور پوچھنے والا کوئی نہیں، ہم نے اداروں پر نہیں صرف ان میں چھپے منفی کرداروں پر تنقید کی […]
لاہور(آئی ا ین پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے۔ شہباز شریف نے سینیٹ کی پارلیمانی امور کی کمیٹی میں حکومتی دھمکیوں کی مذمت […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے پی پی پی پر لگائے گئے الزامات پر مایوسی کا اظہار کیا ہے، مولانا کی شخصیت کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ پیپلزپارٹی کی سیاست اور پالیسیوں […]
رحیم یارخان (آئی این پی)پیپلز پارٹی کی سنترل کمیٹی کے رکن وسابق وفاقی وزیر خزانہ مخدوم شہاب الدین نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ الیکشن میں پی پی پی اور مسلم لیگ ن ملکر حکومت بنائیں گے ، دونوں سیاسی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے صحت کارڈ کی فراہمی کو موجودہ حکومت کا انتہائی اہم اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ یونیورسل ہیلتھ کوریج کی فراہمی موجودہ حکومت کے ویژن کا اہم جزو ہے،معاشرے کے کمزور طبقات تک صحت کی معیاری سہولیات […]
اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی،نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 38پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی […]