راشد خان کے استعفے کے بعد افغانستان نے نئے کپتان کا اعلان کردیا

کابل(آئی این پی)افغانستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی قیادت سے راشد خان کے استعفے کے بعد نئے کپتان کا اعلان کردیا۔افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق راشد خان کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں محمد نبی ٹیم […]

الیکشن کمیشن کا رویہ پارلیمانی استحقاق ٹھکرانے کے مترادف ، شاہدخاقان اینڈ کمپنی معاملے کو متنازع بنا رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا رویہ،پارلیمان کے استحقاق کوٹھکرانے کے مترادف ہے، شاہدخاقان عباسی اینڈ کمپنی سارے معاملے کو متنازع بنا رہے ہیں،یوں لگتا ہے الیکشن کمیشن اس وقت اپوزیشن کا ہیڈ کوارٹربن گیا […]

طالبان عالمی برادری کی توقعات کے قریب آتے ہیں تووہ اپنے لیے آسانی پیدا کریں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ طالبان عالمی برادری کی توقعات کے قریب آتے ہیں تو وہ اپنے لیے آسانی پیدا کریں گے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے کہا کہ کل قطرکے نائب وزیراعظم […]

چائنا آسیان ایکسپو شروع، پاکستانی مصنوعات کے فروغ کیلئے پاکستان پویلین کا افتتاح

ناننگ(آئی این پی ) چین اور دیگر آسیان ممالک میں پاکستانی اشیا کے فروغ کیلئے چین سنگاپور ناننگ انٹرنیشنل لاجسٹک پارک میں چین ۔آسیان مرکنٹائل ایکسچینج کا افتتاح کر دیا گیا ۔چین میں پاکستانی سفیر معین الحق نے مقامی چینی رہنماں کے ساتھ رسمی طور […]

18 ملین افغانیوں کو فوری امداد کی ضرورت، عالمی برادری تعاون کرے، منیر اکرم

نیویارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوا، 18 ملین افغانیوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے، عالمی برادری انسانی بنیادوں پر کابل سے تعاون کرے ، […]

وکسینیشن ،ہم جلد اپنے ہدف سے تجاوز کر جائیں گے، اسد عمر

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ سال کے آخرتک7کروڑافرادکوویکسین لگانیکاہدف رکھاگیاتھا ، ہم جلداپنے طے کردہ ہدف سے تجاوز کر جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ […]

تعلیمی سرگرمیاں معطل کردیں،تعطیلات میں 15 ستمبر تک توسیع

پشاور (آئی این پی ) صوبائی حکومت نے پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔این سی اوسی کے گزشتہ روزفیصلوں کی روشنی میں خیبرپختونخواہ حکومت نے پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردیں۔ محکمہ تعلیم اس ضمن میں […]

افغان کابینہ کی حلف برداری،دعوت ملنے پرہی کوئی فیصلہ ہوگا، شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نئی افغان کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت ملنے پر ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا، افغانستان کا سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ وہاں لوگوں […]

جمعے کے روزکاروبارکی بندش ختم، مارکیٹیں اوردکانیں کھل گئیں

کراچی(آئی این پی ) شہرقائد میں جمعے کے روزکاروبارکی بندش ختم کردی گئی جس کے بعد مارکیٹیں اوردکانیں کھل گئیں۔ سندھ حکومت نے شہرقائد میں جمعے کے روزکاروبارکی بندش ختم کردی جس کے بعد بیشترمارکیٹوں میں کاروباری سرگرمیاں شروع ہوگئیں۔ زینب مارکیٹ، گل پلازہ، طارق […]

پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئیں

پشاور (آئی این پی ) صوبائی حکومت نے پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔این سی اوسی کے گزشتہ روزفیصلوں کی روشنی میں خیبرپختونخواہ حکومت نے پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردیں۔ محکمہ تعلیم اس ضمن میں […]

کیا پاکستان نئی افغان کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہو گا؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نئی افغان کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت ملنے پر ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا، افغانستان کا سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ وہاں لوگوں […]

close