کراچی شہر کے پانچ داخلی راستے بند کر دیئے گئے، کون کون سے علاقے متاثر ہوں گے؟

کراچی (پی این آئی) سخت سکیورٹی انتظامات کرتے ہوئے کراچی کی انتظامیہ نےشرپسندوں کو روکنے کے لیےشہر کے نسبتاً کم استعمال ہونے والے داخلی راستوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس اہم فیصلے کے تحت سندھ اور بلوچستان سے کراچی آنے والی پانچ سڑکوں […]

اوپن یونیورسٹی، ایم فل / پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے کے منتخب امیدواروں کی میرٹ لسٹیں جاری

اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں2021ء میں پیش کئے گئے پی ایچ ڈی اورایم فلپروگرامز میں داخلے کے منتخب امیدواروں کی میرٹ لسٹیں جاری کرکے منتخب امیدواروں کو مطلوبہ داخلہ فیس جمع کرانے کے لئے خطوط اور ایس ایم ایس ارسال […]

نوازشریف ملک کوبحران سے نکالنے کے لیے آرہے ہیں، لیگی رہنما

اسلام آ باد (آئی این پی ) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ بلاول عوامی ووٹوں سے آئیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہو گا، کسی کولگایا یا لایا جاتا ہے تو ہمیں اس سے اختلاف ہے ، کسی جماعت کوبٹن دباکرلانے […]

سی بی ڈی منصوبے سے اڑھائی لاکھ افرادکونوکریاں ملیں گی، شہباز گل

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا کہ عوامی منصوبوں پر تیزرفتاری سے کام ہورہاہے، سی بی ڈی منصوبے سے اڑھائی لاکھ افرادکونوکریاں ملیں گی،پنجاب حکومت کو1500ارب کامنافع ہوگا ، پروجیکٹ کے تحت21روزمیں نقشے کی منظوری […]

دوغلی پالیسی نہیں چلے گی، لانگ مارچ کااعلان کیا،آپ پیچھے ہٹ گئے، بلاول بھٹو کی نون لیگ پر تنقید

رحیم یار خان (آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے نو ن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہرامعیار نہیں چل سکتا،ہم نے لانگ مارچ کااعلان کیااورآپ پیچھے ہٹ گئے، جمعرات کو رحیم یار خان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول […]

ٹی20ورلڈ کپ کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان، ایشون سمیت 5 اسپنرز شامل

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت نے ٹی20ورلڈ کپ کیلئے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں روی چندرن ایشون کی واپسی ہوئی ہے اور سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو ٹیم کا مینٹور مقرر کردیا گیا ہے۔بھارت کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں چند اہم اور […]

پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کے لیے لوکل کوچ کی کوئی آپشن موجود نہیں، وسیم اکرم

لاہور (آئی این پی)سابق سپیڈ سٹار وسیم اکرم کے خیال میں مصباح الحق کو جگہ قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے کوئی موزوں پاکستانی امیدوار نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ ایک غیر ملکی کوچ […]

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کااعلان

اسلام آباد(آئی این پی)ایلیٹ پینلسٹ امپائر علیم ڈار اور احسن رضا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے دوران امپائرنگ کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔ اس سیریز میں ڈی آر ایس دستیاب نہیں ہوگا۔علیم ڈار اور […]

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، پاکستان میں اضافہ

کراچی(آئی این پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہونے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 1795 ڈالر کی سطح پر پہنچنے […]

ای وی ایم میں ایلفی ڈالنے کا بیان مضحکہ خیز قرار، حکومت کا ہر صورت ای ووٹنگ کے استعمال کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے الیکشن کمیشن کے ای وی ایم سے متعلق بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حکومت انٹرنیٹ ووٹنگ اور ای وی ایم ہر صورت استعمال کرے گی ۔ […]

اونچی عمارتوں کی شکل میں عمودی رہائش کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے لاہور کے اراضی ریکارڈ کو جلد از جلد ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا کہ اونچی عمارتوں کی شکل میں عمودی رہائش حکومت کی ترجیح ہے، یہ نہ صرف تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کی رہائشی […]

close