لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ بلاول صاحب اس حد تک نہ جائیں کہ آپ کا واپس لوٹنا مشکل ہوجائے، اگر سہولت کاری پر بات ہوئی تو بہت دور تک جائے گی۔جمعرات کو […]
اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا )نے شناختی کارڈ میں موبائل کیمرہ کے ذریعے انگلیوں کے نشانات کے حصول اور ان کی تصدیق میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بعد اسی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے بینکنگ انڈسٹری کے لئے […]
کنڈ ملیر (آئی این پی ) بلوچستان کے ساحل کنڈ ملیر کے قریب نیا جزیرہ ابھر آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ سمندر کی تہہ سے اچانک ابھرنے والا جزیرہ بڑے رقبے پر محیط ہے۔ سمندر میں یہ جزیرے گہرے پانیوں میں جغرافیائی ردوبدل کی […]
رحیم یار خان (آئی این پی )چیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو رحیم یار خان موٹر وے انٹر چینج پر ٹول پلازہ ادا کیے بغیر نکل گئے قافلے میں درجنوں گاڑیاں شامل ایک نے بھی انٹر چینج پر ٹول پلازہ ادا نہ کیا جبکہ بلاول […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسا قانون چاہتے ہیں جس کا حکومت بھی غلط استعمال نہ کرے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میڈیا اتھارٹی بل سے سب کو […]
لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تاریخ میں پہلی بار جنوبی پنجاب میں ترقی کانیا دورشروع ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے جاری کر دہ اپنے بیان میں […]
لودھراں(آئی این پی ) محکمہ ہیلتھ اور خفیہ اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کوروناویکسین لگائے بغیر بوگس انٹریاں کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، ایک موبائل شاپ میں جعلی انٹریاں کی جاتی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں محکمہ ہیلتھ […]
لاہور (آن لائن) ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی میں ملوث 6 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کردی ہے اور پولیس کو تمام ملزمان کو […]
اسلام آباد( آن لائن ) بلدیاتی انتخابات کے لیے تحریک انصاف نے تیاریاں شروع کر دیں۔وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ملک بھر میں پارٹی کو متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر چیف آرگنائزر سیف اللہ اور […]
لاہور (آن لائن) مالک مکان کی زیادتی کا شکار خواتین انصاف کے حصول کے لئے سیشن کورٹ پہنچ گئی جہاں انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے مالک مکان کی گرفتاری کی استدعا پر مبنی ایک درخواست دائر کی۔ درخواست گزار خاتون نے مالک مکان […]
لاہور (آن لائن) عدالت عظمیٰ میں جونئیر ججز کی تعیناتی کے معاملے پر گزشتہ روز لاہور سمیت ملک بھر کے وکلاء نے ہڑتال کی ہڑتال کی وجہ سے ماتحت عدالتوں میں ویرانی چھائی رہی۔ کوئی وکیل مقدمات کی پیشی کے لئے عدالت میں پیش نہ […]