لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سجاد احمد اور جسٹس سید شہباز علی رضوی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی برجیس طاہر کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نیب لاہور کو 27 […]
لاہور (آئی این پی) گلوکارعلی ظفرپرجنسی ہراسانی کے الزامات سے متعلق کیس میں میشا شفیع اورعلی گل پیرکے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں اداکارہ عفت عمرکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے وارنٹ […]
کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیٹرولیم نے سندھ میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے ۔ پی پی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے مکتوب میں بتایاگیا ہے کہ صوبہ سندھ میں واقع لطیف بلاک کے جگن ون کنویں […]
کراچی (آئی این پی ) پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ آصف زرداری اینڈ کمپنی نے کراچی میں مصنوعی مہنگائی سے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے […]
راولپنڈی (آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ڈائریکٹر سی آئی اے ولیم جیبرنز نے ملاقات کر کے دوران افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ نجی اسکولز کو اپنا نصاب پڑھانے سے نہیں روکا ہے، ہم نے نجی اسکولز میں جو نصاب پڑھایا جا رہا ہے اس کی این او سی کی بات کی ہے کیونکہ […]
اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) پاک بحریہ کے تین ریئر ایڈمرلز کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل عمران احمد، وائس ایڈمرل نوید اشرف اور وائس ایڈمرل […]
برازیل(پی این آئی)برازیلین سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ جو افراد کرونا سے متاثرہ ہوجائیں، وہ چکھنے کی حس سے محروم ہوجاتے ہیں یا حس میں تبدیلی رونما ہوجاتی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرونا سے متاثرہ افراد میں سونکھنے یا چکھنے کی حس سے […]
کراچی (پی این آئی) محکمۂ موسمیات کے ماہرین نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 11 ستمبر تک تیز بارش کی پیشگوئی کر دیہے جس پر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ہنگامی الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے نے کراچی سمیت سندھ بھر […]
لاہور (پی این آئی) ن لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کو آج نیب لاہور میں طلب کرلیا گیا ہے۔نیب لاہور نے لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کو 11 بجے نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت دے رکھی ہے اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایک بار پھر امریکی ڈالر کو پر لگ گئے ہیں اور کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 167 روپے 30 پیسے تک جا پہنچی ہے۔کرنسی ڈیلرز کے […]