الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو بروقت انٹرا پارٹی انتخابات کرانیکی ہدایت

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں بروقت انٹرا پارٹی انتخابات کروائیں۔الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا ہے کہ مشاہدے میں آیا ہے کہ سیاسی جماعتیں بروقت پارٹی الیکشن نہیں کراتیں ۔الیکشن […]

بارشوں کے متاثرین کی مالی امداد کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (آن لائن)بارشوںکے متاثرین کی مالی امداد کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ حالیہ مون سون کی بارشوں کے باعث جن لوگوں کے گھر گرچکے ہیں […]

حنا پرویز بٹ کی شہبازگل کی مریم اورنگزیب کیخلاف گندی زبان کی مذمت

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ شہباز گل کے مریم اورنگزیب کے متعلق گندی زبان استعمال کرنے کی مذمت کرتے ہیں،شہبازگل اس سے قبل مریم نواز کے بارے میں بھی ایسی گندی زبان استعمال کرچکے ہیں۔عمران خان […]

عمران خان ایک مرتبہ پھر وزیراعظم کی حیثیت سے 5 سال پورے کریں گے،بڑا دعوٰی

کراچی (آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم کی حیثیت سے 5 سال پورے کریں گے،وفاقی حکومت کے کراچی میں پانچ منصوبے جاری ہیں، گرین لائن پروجیکٹ پر کام مکمل ہوچکا ہے […]

صوبائی وزیر عبد العلیم خان کا وزارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر عبد العلیم خان نے ایک مرتبہ پھر اپنی وزارت سے استعفی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر نے اپنی وزارت سے ایک […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان موت کی خبریں دینے والوں پر برہم

لاہور (آن لائن )ممتازایٹمی سائنسدان اور محسن پاکستانڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ میری موت کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں، میں بالکل خیریت سے ہوں۔مجھے بھی کل سے بہت فون آ رہے ہیں لیکن اللہ تعالی کے کرم سے زندہ […]

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ شہر کے 13 سب سیکٹرز میں 32 گلیوں کو سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا ۔ ضلعی انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی ہدایات پر شہر کے 13 سب سیکٹرز میں 32 گلیوں کو گزشتہ شام 7 بجے سے سیل کرنے کا […]

معروف بھارتی گلوکار کی عمر شریف کے جلد علاج کے لیے وزیراعظم عمران خان سے اپیل

ممبئی(آن لائن )بھارت کے نامور گلوکار دلیر مہندی نے پاکستان کے لیجنڈ اداکار اور کامیڈین عمر شریف کے جلد علاج کے لیے وزیراعظم پاکستان سے اپیل کی ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں دلیر مہندی نے ماضی کو یاد کیا جب وہ شوکت خانم کینسر اسپتال […]

بارش کا 46 سال کا ریکارڈٹوٹ گیا، 1100 ملی میٹر بارش ریکارڈ

نئی دہلی (آ ن لائن ) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں مون سون بارش نے نظا م زندگی متاثر کر دیا۔ 46 سال بعد مون سون سیزن میں 1100 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں موسلادھاراور طوفانی […]

امریکی اخبار نے کابل ڈرون حملے کا بھانڈا پھوڑ دیا

واشنگٹن(آن لائن ) امریکی اخبار نے کہا ہے کہ 29 اگست کو کابل ڈرون حملے میں دہشت گرد نہیں بلکہ انجینئر مارا گیا تھا اور کابل ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والا امریکی این جی او کا ملازم تھا۔امریکی اخبارنیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں […]

close