کیلیفورنیا (پی این آئی) بین الاقوامی طور پر ٹیکنالوجی کی قیادت کرنے والے سرچ انجن گوگل نے اپنے ہوم پیج میں بڑی تبدیلی کردی، یہ فیچر آنے والے ہفتوں میں سب صارفین کو دستیاب ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس بڑی تبدیلی کے […]
کراچی (پی این آئی) مزاحیہ فنکار عمر شریف عمر شریف کی اہلیہ کے مطابق انہیں بیرون ملک لے جانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں۔اور اس حوالے سے تیاریاں کی جا رہی ہیں جن کی نگرانی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کر رہے […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ نے اسی ہفتے پاکستان سمیت 24 ممالک کو کورونا وباء کے حوالے سے جاری کی گئی پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا جس سے برطانیہ جانے کے خواہش مند افراد کی مشکلات کم ہوں گی۔میڈیا رپورٹس […]
واشنگٹن (پی این آئی) نائن الیون کے بعد پاکستان کے 70 ہزار سے زائد شہریوں کی جانیں قربان کرنے کے بعدامریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نےپاکستان کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان نےدہشت گردی کے خلاف جنگ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ شہبازشریف کی قابلیت کا اندازہ لگالیں موصوف کہتے ہیں پی ایم ڈی اے کے خاتمے تک کیمپ میں بیٹھیں گے ابھی تک کوئی قانون بناہی نہیں توختم کیسے ہوگا۔ پیر کو اپوزیشن لیڈر […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے معروف کامیڈین عمرشریف کے ویزے کے لیے کوائف امریکی سفارت خانے کو بھجواد یئے ،وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے معروف کامیڈین کے ویزے میں پیشرفت پر ایک بیان میں تصدیق کی کہ عمر شریف […]
کراچی(آئی این پی)افغانستان کی فضائی حدود کھلنے کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تین مختلف نوٹم جاری کر د یئے ۔تفصیلات کے مطابق نوٹم عالمی ہوابازی کی تنظیم کی گائیڈلائن کے مطابق جاری کیاگیا ۔ کابل ائیرپورٹ پر ائیرٹریفک کنٹرولرکی عدم دستیابی پرطیاروں […]
کراچی(آئی این پی) کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن ( کے الیکٹرک )نے صارفین کی سہولت کے لیے واٹس ایپ سروس متعارف کر ادی،کے ای کے ٹوئٹر اکائونٹ پر کہا گیا ہے کہ ادارے کی جانب سے واٹس ایپ سروس کی شان دار سہولت فراہم کر دی […]
اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر پارلیمنٹ ہائوس کی پریس گیلری کو بند کر دیا گیا۔صحافیوں کو پارلیمنٹ ہائوس کی پریس گیلری میں داخلے سے روک دیا گیا جس پر پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن(پی آر اے)کی ایگزیکٹو باڈی نے […]
اسلام آباد (آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیر کے روز صحافیوں کی جانب سے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے صحافیوں سے یکجہتی کے لئے دھرنے میں شرکت کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے اس موقع پر کہا کہ یہ پہلی مرتبہ […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے 10ویں اور12ویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا، جبکہ فیل ہونے والے طلبہ کو رعایتی 33 نمبر دے کر پاس کیا جائے گا،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تعلیم وفنی تربیت شفقت محمود کی […]