وفاقی وزیر تعلیم کا تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے 16 ستمبر جمعرات سے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر تعلیم نے ٹوئٹ میں کہا کہ میں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کررہا ہوں کہ 16 ستمبر سے تمام […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سخت پابندیاں عائد

اسلام آباد(آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی کے بعد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے تاہم کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سخت پابندیاں عائد کردی گئی ہیں ۔ وفاقی […]

کوویڈ19-کے دوبارہ ابھرنے کے باعث فضائی سفر کے دوروں میں کمی

بیجنگ (شِنہوا)چین میں حالیہ دنوں میں کوویڈ-19 وباکے دوبارہ سراٹھانے کے باعث اگست میں فضائی سفرکے دوروں کی تعداد ، ڈاک اور کارگو کے حجم میں کمی ہوگئی۔سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن آف چائنہ(سی اے اے سی) نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ […]

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن بل منظور کر لیا

اسلام آباد( آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن بل منظور کر لیا جبکہ یکساں قومی نصاب سے متعلق بریفنگ موخر کر دی، کمیٹی نے اسلام آباد کے سکولوں میں داخلے کے مسئلے کا ہر اجلاس میں […]

مہنگائی اور ڈالر میں ریس جاری ہے، حکومت غائب ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے اے این پی کے سینئر رہنما ایمل ولی خان کی ملاقات، ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اظہار تشویش ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، تفصیلات کے مطابق منگل […]

کرونا پابندیوں میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری، اطلاق تمام صوبوں میں ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے کرونا پابندیوں مین نرمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق این سی او سی نے مختلف اضلاع میں کرونا پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملک بھر کے تعلیمی اداروں […]

وزیراعظم عمران خان کے ساتھ باہمی مشاورت سے نیا بلدیاتی نظام لا رہے ہیں، پرویزالٰہی

لاہور(آئی این پی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہیسے مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات نے ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ وفد میں رائے شیر علی، میاں عمران آصف، راجہ جہانگیر عمان، رائے گل شیر، محمد کامران اور میاں […]

او جی ڈی سی ایل نے گیس کے مزید ذخائرکی دریافت کی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(آئی این پی)آئل اینڈگیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گیس کے مزید ذخائرکی دریافت کی خوشخبری سنادی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس سینیٹر محمد عبدالقادر کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا […]

وزیراعظم کو روسی صدر کا فون، دوطرفہ تعاون، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون ، افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا،اعلامیے کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں وزیراعظم اور روسی صدر نے دوطرفہ تعاون پر بھی گفتگو کی جبکہ وزیراعظم نے علاقائی سکیورٹی اور […]

پاکستان اور ترکی ادارہ جاتی نظام پر مشاورت اوراسلاموفوبیا کے خلاف جدوجہد تیز تر کرنے پر متفق

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستا ن اور ترکی نے ادارہ جاتی نظام پر ایک دوسرے سے مشاورت ، استفادہ کرنے اوراسلاموفوبیا کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اور جدوجہد تیز تر کرنے پر اتفاق کیاہے ۔ منگل کو پیر نور الحق قادری کی انقرہ میں ترک ہم […]

سابق فاٹا میں اقتصادی اور معاشی شعبوں کی ترقی علاقہ کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (آئی این پی )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ دہشتگردی کی وجہ سے سابق فاٹا معاشی، اقتصادی اور سماجی طور پر سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اس لیے اس علاقہ کی معاشی اور اقتصادی ترقی کے لیے سب کو ملکر […]

close