ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرانے کا ٹارگٹ سیٹ کرلیا،حسن علی

راولپنڈی(آئی این پی) قومی فاسٹ بولر حسن علی نے کہاہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کی سلیکشن پر کوئی بات نہیں کرسکتا لیکن بطور کھلاڑی کہہ سکتا ہوں کہ ہم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو […]

سارا ڈومیسٹک سیزن کھیلتا ہوں، اے پلس کیٹیگری کا حق دار ہوں، کامران اکمل

لاہور(آئی ا ین پی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے کہا ہے کہ سارا ڈومیسٹک سیزن کھیلتا ہوں، اے پلس کیٹیگری کا حق دار ہوں۔ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ حاصل نہ کرنے والے کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے […]

حفیظ، وہاب اور اکمل برادران ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ سے بھی محروم، عامر کو کنٹریکٹ مل گیا

لاہور(آئی ا ین پی)قومی ٹیم کے کئی نامور کھلاڑی ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم ہو گئے جبکہ فاسٹ بولر محمد عامر کو ایک بار پھر کنٹریکٹ مل گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے تاہم کرکٹر وہاب ریاض، […]

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے بارہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ بارہ رکنی اسکواڈ میںبابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، امام الحق، محمد […]

عدلیہ کو بھی اثاثوں سے متعلق جواب دہ ہونا ہو گا، اسد عمر

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عدلیہ کو بھی اثاثوں سے متعلق جواب دہ ہونا ہو گا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران اسد عمر نے کہا کہ دنیا میں جمہوریت ایک آخری کیل پر اٹکی […]

طلب اور رسد کی وجہ سے ڈالر کے ریٹ میں اضافہ ہوا،ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(آئی این پی)ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ طلب اور رسد کی وجہ سے ڈالر کے ریٹ میں اضافہ ہوا۔سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے قائمہ کمیٹی کو […]

ہمیں استعفے نہ دینے کا طعنہ دینے والے عدم اعتماد کیوں پیش نہیں کرتے؟ مولانا فضل الرحمان کی بلاول پر تنقید

حب(آئی این پی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کوحب میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل […]

امریکی صدر نے فون نہیں کیا وہ مصروف شخصیت ہیں، عمران خان

اسلام آباد/واشنگٹن (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے آنے کے بعد سے امریکی صدر جو بائیڈن سے بات نہیں ہوئی جبکہ انہوں نے فون نہیں کیا،وہ مصروف شخصیت ہیں،افغانستان کی صورتحال پریشان کن ہے اور افغانستان میں افراتفری […]

عائزہ خان نے نئے سفر کا آغاز کر دیا

کراچی (آئی ا ین پی) سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے اپنے نئے سفر کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنی نئی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں […]

پیپلز پارٹی اور اے این پی کا وفد چیف الیکشن کمشنر سے یکجہتی کے اظہار کے لیے پہنچ گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور اے این پی کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین سمیت مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ پیپلز پارٹی کے […]

شاباش،پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ، ڈھائی ماہ میں 100 بچوں کے دل کے کامیاب آپریشن

پشاور (آئی این پی ) پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے ڈھائی ماہ کے مختصر عرصے میں 100 بچوں کے دل کے کامیاب آپریشن کیے جبکہ اسپتال میں ڈھائی ماہ میں امراض قلب کا شکار 100 بچوں کی کامیاب سرجریز بھی کی گئیں۔ ترجمان پی آئی […]

close