کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ڈالرکی قدر بڑھنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے برعکس کراچی میں دو روز سے جاری شدید گرمی کے بعد بدھ کی شام مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی جس کے بعد گرمی کا زورٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں ایک روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی تھی، وزیر اعظم نے دونوں طرف برابر کرے اضافہ پانچ پانچ روپے کر دیا۔اعلان کے مطابق حکومت نے پیٹرول […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھول دئیے گئے ہیں۔ پاکستان بھر میں کورونا کیسز میں کمی کے باعث طلبہ و طالبات کی چھٹیاں ختم کردی گئیں۔سرکاری اعلان کے مطابق ملک بھر میں آج کورونا ایس او پیز کے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی غیر ملکی فنڈنگ کی دستاویزات فراہمی سے متعلق کیس پر 11 اکتوبر تک فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن کے 2 رکنی بنچ نے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی غیر ملکی […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان میں کورونا ویکسین لگانے والوں کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئی این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک میں 8 لاکھ 90 ہزار 980 افراد کو ڈوز لگائی گئی۔ ملک بھر میں اب […]
کراچی(آئی این پی ) نئی افغان حکومت کا پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کرکے افغانستان کی ایئرلائنز آریانااور کام ائیر کیلئے شیڈول پروازوں کی اجازت طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق نئی افغان حکومت کا پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ […]
کراچی(آئی این پی ) محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا کے باعث عائد پابندیوں کے حوالے سے نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، جس کا اطلاق 30 ستمبر تک ہوگا۔ جس کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں کاروباری اور تجارتی مراکز رات 10 بجے تک […]
اسلام آباد(آئی این پی ) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت دفاع کی تین ضمنی گرانٹس منظوری کرلیں،کمیٹی نے پی آئی اے کو کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلئے کیش سپورٹ (نقد مالی معاونت) دینے کا فیصلہ کیا جبکہ آزاد کشمیر کو […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ برطانیہ نئی حقیقت کو قبول کر ے ،معاشی تباہی سے بچنے کے لیے طالبان کی مدد کریں،ہمیں اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کام کرنے دیا جائے طالبان حکام […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اضافی پاسپورٹ منسوخ کروانے کے لئے ایمنسٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے ،ایمنسٹی فیصلے سے متعلق اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کی،اجلاس میں […]