اسلام آباد ہائیکورٹ ، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیخلاف درخواست پرفیصلہ قلم بند کر لیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے معاملے کی سماعت کی ہے۔ شہری طارق اسد ایڈووکیٹ نے اپنی درخواست میں وزارت […]

روپے کی بے قدری جاری، انٹر بینک میں ایک ڈالر 169 روپے 63 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا

کراچی(آئی این پی ) روپے کی بے قدری، انٹر بینک میں ایک ڈالر 169 روپے 63 پیسے کی سطح پر پہنچگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 3 ماہ سے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ روز […]

سپریم کورٹ نےچیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان کی تعیناتی کیخلاف اپیل مسترد کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے خلاف اپیل مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر سمیت ممبران کی تعیناتی اہلیت اور قابلیت کی بنیاد پر ہوتی ہے، چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے […]

راکا پوشی پر 5 روز سے پھنسے 3 کوہ پیماوں کو ریسکیو کر لیا گیا

گلگت(آئی این پی ) گلگت بلتستان میں واقع مشکل ترین پہاڑ راکا پوشی کی چوٹی پر کئی روز سے پھنسے ایک پاکستانی اور دو غیر ملکی کوہ پیماوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نگر ذوالقرنین خان نے سماجی رابطے […]

حکومتی حکمت عملی خامیاب، پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اطمینان بخش حد تک کم ہو گئی

پاکستان بھر میں بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سےنیچے آگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 714 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 73 افراد […]

عمر شریف کے لیے ائر ایمبولنس اور 4 کروڑ روپے منظور

کراچی (پی این آئی) عمر شریف کے علاج کے لیے ائر ایمبولنس اور 4 کروڑ روپے کی رقم کا بندوبست کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے معروف اداکار عمر شریف کے علاج کے لیے ائیر ایمبولینس کا بندوبست کرنے کے […]

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن، دوبارہ گنتی میں بھی ن لیگ کامیاب

گوجرانوالہ (پی این آئی) گوجرانوالہ میں کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں دوبارہ گنتی کے لیے تحریک انصاف کے امیدوار کی جانب سے درخواست کی گئی تھی لیکن دوبارہ گنتی میں بھی مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کو شکست دیدی۔گوجرانوالہ میں الیکشن کے دوران پاکستان […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 1 سے 10 روپے تک اضافے کی سفارش

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم کی قیمتوں میں ایک روپے سے 10 روپے تک اضافے کی سفارش کر دی گئی ہے۔ اس مقصد کے لیےآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی ہے۔ذرائع کے […]

حوالہ ہنڈی کیس، ایف آئی اے نے باپ بیٹا گرفتار کر لیے

کراچی (پی این آئی) کرنسی کے حوالے سے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور متعلقہ ادارے مسلسل متحرک ہیں۔ اس ضمن میں ایف آئی اے، کمرشل بینک سرکل کراچی نے خالد بن ولید روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے حوالہ […]

طالبان حکومت افغانستان کو امداد دینے پر پاکستان کی شکرگزار

کابل(آئی این پی) طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ جہاں بھی تبدیلی آتی ہے وہاں اپنے اعتماد کے لوگوں پر مشتمل حکومت بنائی جاتی ہے اس لیے عالمی برادری حکومت سازی پر بے جا شرائط عائد نہ کرے،طالبان افغانستان کے […]

مقامی حکومت جمہوریت کا بنیادی ڈھانچہ ہے، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقامی حکومت جمہوریت کا بنیادی ڈھانچہ ہے، بلدیاتی نمائندوں کے براہ راست انتخاب کو یقینی بنایا جائے ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت پنجاب میں بلدیاتی امور سے متعلق اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس […]

close