23 ستمبر کو برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر پر بحث ہو گی،بیرسٹر یاسمین قریشی

میرپور (آئی این پی)برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹی کشمیر پارلیمانی گروپ کی چیئر پرسن ڈیبی ابراہامس ایم پی اور چیئر پرسن آل پارٹیز پاکستان شیڈو منسٹر بیرسٹر یاسمین قریشی نے کہا کہ 23 ستمبر کو ہائوس آف کامن میں کشمیر پر باعث ہو گی ۔کشمیر […]

آزاد کشمیر،اساتذہ کا پولیومہم میں ڈیوٹی کیخلاف احتجاج، سیاہ پٹیاں باندھ کر فرائض سرانجام دئیے

میرپور(آئی این پی)آزادکشمیر سکول ٹیچرز آرگنائزیشن ضلع میرپور کے فیصلے کے مطابق اساتذہ کی پولیومہم میں ڈیوٹیاں لگائے جانے کیخلاف اساتذہ نے اپنے اپنے اداروں میں بطور احتجاج سیاہ پٹیاں باندھ کر اپنے تدریسی فرائض سرانجام دئیے، آزادکشمیر سکول ٹیچرز آرگنائزیشن ضلع میرپور کے صدر […]

اتوار کی بجائے جمعہ کی چھٹی کا مطالبہ کر دیا گیا

میرپور (آئی این پی) انصاف ٹریڈ ونگ سٹی میرپور کے صدر راجہ خالد محمود نے کہا ہے کہ اتوار کی چھٹی کے بجائے جمعتہ المبارک کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے تاکہ تاجر مزید نقصان سے بچ سکیں۔ کرونا پابندیوں میں نرمی کرنے پر […]

دوست ملک میں6شدت کا زلزلہ،3افراد ہلاک،60 زخمی

چھنگ ڈو(شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوآن کے شہر لوژو کی کاؤنٹی لوشیان کو6شدت کے زلزلے نے ہلا کررکھ دیا جس میں 3افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی جبکہ 60افراد کوہسپتال میں بھیج دیاگیا۔شہر کے ہنگامی انتظامی بیورو کے مطابق ہسپتال میں داخل ہونے […]

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 66 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 27 ہزار 4 ہوگئی

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 66 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 4 ہوگئی، مزید 3 ہزار 12 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد […]

بلاول بھٹو نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو مسترد کر دیا

کراچی (آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو مسترد کر د تے ہوئے کہا کہ پیٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا کر عمران خان نے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ مارا۔ […]

قوم اپوزیشن کے غیر ذمہ دارانہ رویے کو کبھی معاف نہیں کریگی، عثمان بزدار کا بیان

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قوم اپوزیشن کے غیر ذمہ دارانہ رویے کو کبھی معاف نہیں کرے گی، اپوزیشن نے کورونا وبا پر بھی سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا ہے […]

پاکستان نے افغان مہاجرین کا مزید بوجھ اٹھانے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی سلامتی کے لیے وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان افغان مہاجرین کا بوجھ مزید برداشت نہیں کرسکتا۔ عالمی برادری ماضی سے سبق سیکھے اور جنگ زدہ ملک میں دیر پا امن کے قیام کیلئے […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی خبردار، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو خبردار کیا جا رہا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سرکاری اور نجی شعبوں کے مراکزمیں داخل ہوتے وقت احتیاطی تدابیر پرعمل نہ کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔وزارت داخلہ نے ایک وضاحتی […]

جمہوریت کی مضبوطی ٹرپل ون بریگیڈ یا ٹینکوں سے ممکن نہیں ،یہ عوام کی بہتری سے ممکن ہے، اسد عمر کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہےکہ قانون سب سے بالا تر ہے ، ججز بھی قانون سے بالا تر نہیں، انہیں بھی اپنے اثاثوں کا جواب دینا ضروری ہے ، ایسا نہیں کہ ججز سے ان کے اثاثوں […]

عوام کو آٹے کی مد میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان، 43 روپے فی کلو ملے گا

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عوام کو آٹے کی مد میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان کر دیاہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی غذائی تحفظ جمشید اقبال چیمہ نے ٹوئٹر سے جاری پیغام میں کہا کہ ہم اس سال عوام کو 43 روپے […]

close