حق دو کراچی کو، کراچی بچاؤ مارچ آج ہو گا، عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل

کراچی(آئی این پی) امیر جماعتِ اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے آج اتوار19دسمبر کوجماعت اسلامی کی ”حق دو کراچی کو” مہم کے تحت کراچی بچاومارچ میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں بااختیار […]

کراچی،گل بائی شیرشاہ پراچہ چوک پر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 15 افراد ہو گئی

کراچی(آئی این پی) گل بائی شیر شاہ پراچہ چوک پر دھماکے میں پی ٹی آئی ایم این اے عالمگیر خان کے والد سمیت 15 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، زیرِ زمین سیوریج کے بند نالے میں دھماکے میں نجی بینک کی عمارت تباہ […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں سابق طالبہ رخسانہ دادکے وفات پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

گلگت (آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں سابق طالبہ رخسانہ دادکے وفات پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد، تعزیتی ریفرنس میں وائس چانسلر، سینئرانتظامی و تدریسی آفسیران اور طلبا ء کی جانب سے اجتماعی دعاکی۔ تفصیلات کے مطابق قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں گزشتہ روز خومر […]

کراچی،اومیکرون سے متاثرہ شخص قرنطینہ سے بھاگ نکلا، گھر پر تالا تھا،متاثرہ مفرور شخص کو پکڑ کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)کراچی میں قرنطینہ سے فرار ہونے والا کورونا کے ویرینٹ اومی کرون سے متاثرہ مریض پکڑ لیا گیا۔متاثرہ شخص نے پاسپورٹ کیلئے رابطہ کیا تو اس کا پتہ معلوم کرکے محکمہ صحت حکام اس کے پاس پہنچ گئے اور پکڑ لیا۔برطانیہ سے آنے […]

کڑے احتساب کا دوہرا معیار؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

بلاامتیاز کڑے احتساب کا دعوی اور نعرہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے مقابلے میں شاید ہی کسی اور سیاسی جماعت کی جانب سے سامنے آیا ہو۔ وزیراعظم عمران خان اور اُن کے رُفقاہائے کاربدعنوانی میں ملوث افراد کو صرف جیل کی سلاخوں کے پیچھے […]

شیرشاہ دھماکے کے مقام پر کوئی گیس لائن نہیں، سوئی سدرن نے دہماکےکی ذمہ داری لینے سے انکار کر دیا

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے شیر شاہ دھماکے پر سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے کہا کہ کہنا ہے کہ دھماکے کے قریب کوئی گیس پائپ لائن نہیں،جائے وقوعہ پرگیس کے آثار نہیں، علاقے کی گیس سپلائی نارمل ہے لہٰذا دھماکے کوسوئی […]

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی ریاست بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی

راولپنڈی (پی آئی ڈی) رئیس الاحرار قائد ملت چوہدری غلام عباس خان کی 54 ویں برسی ریاست بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔دن کا آغاز فیض آباد راولپنڈی میں قائد ملت کے مزار پر قرآن خوانی سے ہوا جس کے بعد ان کے […]

عمران خان کا ویژن کشمیری قیادت کو ہر فورم پر نمائندگی دینا ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا چوہدری غلام عباس کی برسی کی تقریب سے خطاب

راولپنڈی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے پاکستان کی محبت میں لازوال قربانیاں دی ہیں اور اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔وزیراعظم پاکستان عمران خان کشمیریوں کے محسن ہیں عمران خان کی موجودگی […]

شادی سے پہلے دلہا اور دلہن کی سکریننگ ہو گی، قانون سازی کا عمل شروع کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ شادی سےپہلے لڑکے اور لڑکی کی سکریننگ کا قانون جلد لایا جائےگا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ دنیا میں تھیلسیمیا کا سب سے بڑا […]

بہاولنگر، بارات سمیت دلہا مہنگائی کے خلاف مظاہرے میں شریک ہو گیا

بہاولنگر (پی این آئی) پیپلزپارٹی کی جانب سے بہاولنگر شہر میں مہنگائی، گیس کی بندش سمیت دیگر مسائل پر ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ اس دوران اوکاڑہ سے بہاولنگر بارات لیکر آنے والا دولہا بارات چھوڑ کر مہنگائی کے خلاف نکالی گئی ریلی میں شریک […]

حکومت گیس، بجلی کی فراہمی یقینی بنائے ورنہ پیر کے روز سے پنجاب میں ٹیکسٹائل ملیں بند کر دیں گے، اپٹما نے خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) صنعتوں کو گیس کی بندش کے حکومتی فیصلے کے خلاف پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی نمائندہ تنظیم آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسیو سی ایشن (اپٹما) نے حکومت کو وارننگ دی ہے کہ پیر تک بجلی اور گیس کا مسئلہ حل نہ […]

close