خیبر پختونخوا، پولنگ اسٹیشن بجلی سے محروم، موبائل ٹارچ کی روشنی ووٹوں کی گنتی

پشاور(آئی این پی) گورنمنٹ اسکول کا پولنگ اسٹیشن بجلی سے محروم، موبائل ٹارچ کی روشنی ووٹوں کی گنتی۔اتوار کو پشاور کے گورنمنٹ اسکول کے پولنگ اسٹیشن میں انتخابی عملہ موبائل ٹارچ کی روشنی میں انتخابی عمل چلانے میں مصروف عمل ہے۔ پریزائیڈنگ افسر نے بتایا […]

خیبر پختونخوا کی ایک تحصیل میں امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث الیکشن ملتوی

بنوں (آئی این پی) بنوں کے تحصیل بکا خیل میں امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث بلدیاتی الیکشن ملتوی کردیے گئے۔اتوار کو الیکشن کمیشن نے ضلع بنوں کی تحصیل بکاخیل میں لا اینڈ آرڈر کی خراب صورتحال کی وجہ سے آج ہونے والے بلدیاتی […]

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات202 بلامقابلہ کامیاب، جنرل نشستوں پر 217 امیدوار بلامقابلہ منتخب، خواتین نشستوں پر 876 امیدوار منتخب ہوئے

پشاور(آئی این پی) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 2023 بلامقابلہ کامیاب ،جنرل نشستوں پر 217 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے،خواتین نشستوں پر 876 امیدوار، کسان نشستوں پر 285 امیدوار، یوتھ نشستوں پر 500 اور اقلیتی نشستوں پر 154 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔اتوار تفصیلا ت کے […]

ہم ریاست کے وفادار ہیں پیپلز پارٹی کی حکومت کے وفادار نہیں، سابق میئر کراچی نے حقیقت بیان کر دی

کراچی (آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم ریاست کے وفادار ہیں پیپلز پارٹی کی حکومت کے وفادار نہیں،پاکستان کو چلانے والا ستر فیصد کما کر دینے والا شہر کراچی ہے، اگر آپ نے پیپلز پارٹی […]

آزاد کشمیر، 25 جولائی کے عام انتخابات میں فرائض انجام دینے والے جوڈیشل افسران کے اعزاز میں تقریب، چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے شیلڈز و اسناد تقسیم کیں

راولپنڈی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزادجموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صداقت حسین راجہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے آزادانہ،منصفانہ اور شفاف انعقاد کے لیے جوڈیشل افسران نے دیانت داری، جرات اور پروفیشنل انداز میں اپنے بہترین فرائض سرانجام دئیے۔ […]

آزادکشمیر میں بلدیاتی الیکشن ہونے سے سینکڑوں سیاسی کارکن نظام کا حصہ بنیں گے،وزیراعظم آزاد کشمیر کا تحریک انصاف کی مرکزی گورننگ باڈی کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ آزادجموں وکشمیر کو ایک جدید اور ترقی یافتہ ریاست میں بدلنے کے لیے وزیراعظم عمران خان اربوں روپے کے مالیاتی پیکیج دینے جا رہے ہیں جو آزادکشمیر کے انتظامی اور معاشی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی ملاقات،ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر […]

او آئی سی نے شروع سے ہی کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کی ہے، صدر آزاد کشمیر کا سردار اختر ربانی کی یاد میں تقریب سے خطاب

بلوچ (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس کے بعد آج اسلام آباد میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ اگرچے یہ افغانستان کی صورتحال […]

او آئی سی مسلم ممالک کا نمائندہ فورم ہے،افغان قوم کی طرح کشمیریوں کی بھی او آئی سی سے توقعات ہیں،وزیراعظم آزاد کشمیر کی او آئی سی کانفرنس کے بعد گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے اسلام آباد میں ہونے والے اسلامی ملکوں کی تنظیم او آئی سی کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی۔وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی جب اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے […]

کراچی میں انسانیت سوز واقعہ، موٹر چوری کا الزام لگا کر برگر شاپ کے ملازم کو دس روز تک زنجیروں سے باندھ کر رکھا گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی میں برگر شاپ کے مالک نے موٹر چوری کا الزام لگاکر اپنے ملازم کو 10 روز تک زنجیروں سے باندھ کر دکان میں رکھا۔ پولیس نے مالک کو گرفتار کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ اجمیر نگری تھانے کی حدود میں […]

خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔ آج ہونے والے انتخابات پشاور، نوشہرہ، کوہاٹ، ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت، مالا […]

close