روضہ رسولﷺ کے شاہی مہمان نواز شیخ عبدﷲ محمد السمان سے چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الٰہی کی ملاقات

لاہور (پی این آئی) روضہ رسولﷺ کے شاہی مہمان نواز شیخ عبدﷲ محمد السمان سے سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین اور چودھری […]

تاریخی موقع، اسلامی کانفرنس کا غیر معمولی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے

اسلام آباد (پی این آئی) اسلامی تعاون تنظیم کا غیرمعمولی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، جس سے افغانستان میں بگڑتی انسانی صورتحال پر گفتگو کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان او آئی سی وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس خطاب کریں گے۔ کانفرنس میں […]

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات، جے یو آئی کی سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل 39 کلومیٹر طویل ریلی

ضلع مہمند (آ ئی این پی)جے یو آئی نے ہیڈ کوارٹر غلنئی سے مامد گٹ تک سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل 39 کلومیٹر طویل بڑی ریلی نکالی، بڑی ریلی نے بلدیاتی الیکشن میں سیاسی پارٹیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ضلع میں جے یو آئی […]

الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوامحمود خان،مراد سعید، شاہد خٹک و دیگر کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دیں

پشاور(آ ئی این پی) الیکشن کمیشن میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان،وفاقی وزیر مراد سعید، ایم این اے شاہد خٹک اور صوبائی وزراء کے خلاف دائر درخواست ابتدائی سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ ہفتہ کو الیکشن کمیشن وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان،وفاقی […]

خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات، آج پولنگ ہوگی، امیدواروں کی تعداد 37 ہزار 752 ، تحصیل چیئرمین اور میئر کے لیے 689، ویلیج، نیبرہڈ کونسلز میں جنرل نشستوں کے لیے 19 ہزار 282 امیدوار میدان میں

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا میں 19 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے، خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے (آج) پولنگ ہوگی،بلدیاتی انتخابات پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان، خیبر، مہمند، صوابی، کوہاٹ، کرک، ہنگو، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان، ٹانک، ہری پور، […]

یوٹیلٹی سٹورزعوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئے، شہری پریشان

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد غریب عوام کی ریلیف کے لیے کے لیے یوٹیلٹی سٹورز غریب عوام اس ریلیف سے محروم کبھی گھی نہیں کبھی آٹا نہیں تو کبھی دالیں چینی نہیں شہری پریشان۔ تفصیل کے مطا بق فیصل آباد ریجن مین غریب عوام […]

کھادکی قلت، یوریا ڈی اے پی نا یاب ہو گئی ، گندم کی کاشت متا ثر،رواں سال گندم کے بڑے بحران کا خدشہ

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں کھادوں کی قلت یوریا ڈی اے پی نا یاب ہو گئی گندم کی کاشت بری طرح متا ثر ہونے کا خطرہ رواں سال گندم کے بڑے بحران کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطا بق فیصل آباد ریجن میں یوریا […]

کراچی پولیس کا اہلکار جوئے سٹے کے اڈے کا سرپرست نکلا، گرفتار کر لیا گیا

کراچی(آئی این پی) پولیس کا اہلکار جوئے سٹے کے اڈے کا سرپرست نکلا، پولیس نے چاکیواڑہ عمرلین سے پولیس اہلکار اعجازعرف پیما کو گرفتار کرکے غیرقانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے چاکیواڑہ عمرلین سے پولیس اہلکار اعجازعرف پیما کو گرفتار کرلیا، ایس […]

کراچی میں سائبیرین ہوائیں، درجہ حرارت کتنا نیچے چلا گیا؟

کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹے میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت زیادہ محسوس ہوگی۔ ہفتے کو تفصیلات کے مطابق کراچی میں سائبیریا کی ہواؤں کے اثرات کے باعث […]

ہزارہ ایکسپریس ٹرین سے اترتےہوئے باپ بیٹا حادثے کا شکار، باپ جاں بحق بیٹا شدید زخمی

نوشہروفیروز(آئی این پی) ہزارہ ایکسپریس ٹرین سے اترتے وقت باپ بیٹا حادثے کا شکار، جلدی بازی میں اترنے کی کوشش میں ٹرین کی زد میں آکر باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی ریلوے ذرائع، نوشہروفیروز کا رہائشی ضعیف شخص علی محمد سہتو اپنے بیٹے عبدالرشید […]

سندھ میں ترقیاتی کام ، وفاق کوئی احسان نہیں کررہا، صوبے سےٹیکسوں کی مد میں حاصل ہونے والا پیسہ بنی گالا کا کچن چلانے کیلئے جمع نہیں ہوتا، پیپلز پارٹی رہنما کا سخت وار

سکھر( آئی این پی ) پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہاہے کہ سندھ سے ٹیکسز کی مد میں حاصل ہونے والا پیسہ بنی گالا کا کچن چلانے کیلئے جمع نہیں ہوتا وفاق سندھ میں ترقیاتی کام کرا رہا ہے تو کوئی احسان […]

close