وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو جسٹس وجیہہ الدین کے خلاف بیان بازی سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد کی طرف سے اس سنگین الزام کے بعد کہ بنی گالا کے اخراجات وزیراعظم عمران خان قریبی دوست جہانگیر ترین اٹھاتے رہے ہیں۔ اس حوالے سے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اس الزام کو بے […]

پٹرول کی قیمت میں 30روپے لیٹرکمی کا مطالبہ ،سابقہ اتحادی جماعت میدان میں آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے رہنماؤں نے کہا کہ مہنگائی اور غربت نے درمیانے طبقے کی زندگی کو اجیرن بنار کھا ہے، پٹرول کی قیمتوں میں 5روپے کمی کے اعلان کو اونٹ کے منہ میں زیرکے مترادف ہے، عالمی سطح پر […]

فیصل آباد، بجلی ترسیلی نظام خراب،صارفین کی الیکٹرانک اشیا ءجل گئیں ، شکایت درج کرانے پر فیسکو عملہ “گھبرانا نہیں” کی تلقین کرتا ہے

فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آباد شدید سردی دھند سموگ فیسکو کا بجلی ترسیلی نظام جواب دے گیا ریجن بھر فیڈرز بار بار ٹرپ کر تے رہے بجلی کے بار بار بند ہو نے سے الیکٹرانک اشیاء جل گئیں لوگ پریشان شکائت درج کروانے […]

بلدیاتی انتخابات،نجی و سرکاری تعلیمی ادارےآج بند رہیں گے

پشاور(آ ئی این پی)19 دسمبر 2021 کو صوبائی الیکشن کمیشن کی طرف سے مقامی حکومت کے انتخاب کیلئے ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی وجہ سے ضلع بنوں کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے بروز ہفتہ، 18 دسمبر کو بند رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ڈپٹی […]

حکومتی پروگرام کے تحت 798مساجد کے امام حضرات کو 10ہزار ماہانہ وظیفہ کی ادائیگی شروع

پشاور(آ ئی این پی)ضلع ملاکنڈ میں صوبائی حکومت کی جانب سے آئمہ کرام کو دئیے جانے والے ماہانہ وظائف کی فراہمی کے سلسلے میں ایک تقریب جمعہ کے روز ضلعی سیکرٹریٹ بٹ خیلہ میں منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر آبنوشی شکیل خان، رکن قومی […]

بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی عدم دلچسپی،خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ بہت کم ہوگا، ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن نے پیشنگوئی

ہنگو(آئی این پی)ضلع ہنگو بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی انتخابات میں حصہ لینے کی عدم دلچسپی یا دیگر وجوہات کے بناء پر حصہ نہ لینے سے یہ بات ثابت ہوتی ہیں کہ ضلع ہنگو میں خواتین ووٹرز کی ٹرن آؤٹ بہت کم ہوگا۔ جمعہ کو […]

ریلوے پولیس کا ٹرک پر چھاپہ،لاکھوں روپے کا مسروقہ لوہا برآمد،دو ملزمان گرفتار

سکھر(آئی این پی) روہڑی کے قریب ریلوے پولیس کا ٹرک پر چھاپہ،لاکھوں روپے کا مسروقہ لوہا برآمد،دو ملزمان گرفتار،لوہا چوری کرکے لاہور لے جایا جارہا تھا،ایس پی ریلوے امجد منظورتفصیلات کے مطابق ایس پی ریلوے سکھر امجد منظور نے روہڑی ریلوے تھانے پر پریس کانفرنس […]

پنوعاقل کے قریب محکمہ زراعت نے کھاد سے بھرا ٹرالر پکڑ لیا

سکھر(آئی این پی) پنوعاقل کے قریب محکمہ زراعت نے کھاد سے بھرا ٹرالر پکڑ لیا، صالح پٹ کے بعد پنوعاقل میں بائی پاس پر محکمہ زراعت کی ایک ٹیم نے ایڈیشنل ڈائریکٹر عبدالقادر دایو کی قیادت میں کاروائی کرتے ہوئے پنوعاقل سے محراب پور جانے […]

سرگودھا سے کراچی جانے والی ملت ایکسپریس بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی

پڈعیدن(آئی این پی)سرگودھا سے کراچی جانے والی ملت ایکسپریس بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی،پڈعیدن ریلوے تھانہ کی حدود 382کلومیٹر کے مقام پر ڈڈاون ریلوے ٹریک کا آدھا فٹ ٹکرا ٹوٹا ہوا تھا،راہگیر کی اطلاع پر ٹرین کو اسٹیشن پر روک کیا گیا،مرمتی کام […]

صدر آزاد کشمیر سے چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے بینچوں میں 27 دسمبر سے دس روز کی رخصت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر عدالت العالیہ جسٹس صداقت حسین راجہ نے عدالت العالیہ ہیڈکوارٹر مظفرآباد اور سرکٹ بینچوں میرپور،کوٹلی،راولاکوٹ بسلسلہ تعطیلات موسم سرما 10ایام از مورخہ27دسمبر2021تا 05جنوری 2022کے لیے بند رکھے جانے کی منظوری دی ہے۔ دور ان تعطیلات چیف جسٹس […]

close