آڈیٹر جنرل نے یوٹیلیٹی اسٹورز میں بڑے پیمانے پر کرپشن اور بدعنوانیوں کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) آڈیٹر جنرل کی رپوٹ کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں اربوں روپے کی بےضابطگیوں اور کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔کارپوریشن کے تحت چلائے جانے والے اسٹورز میںبڑے پیمانے پر لوٹ مارکی گئی ہے اور غیرمعیاری اشیاء کی خرید و فروخت […]

بلدیاتی الیکشن کے انعقاد سے اقتدار نچلی سطح پر منتقل ہو گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا بلدیاتی انتخاب کے لیے اجلاس سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت بلدیاتی الیکشن کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس۔ اجلاس میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کیلئے اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد، […]

بلدیاتی انتخابات، ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی

پشاور(آ ئی این پی)ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر لکی مروت اقبال حسین نے 19 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پر امن انعقاد کے لیے ضلع بھر میں الیکشن ڈے پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی یے۔ اس […]

پنشنرز بھی اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے

سکھر(آئی این پی)سیپکو ملازمین کے بعد سیپکو پینشنرز بھی اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئے،مطالبات کے حق میں پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی،فلک شگاف نعریبازی،بالا حکام سے نوٹس لیکر مطالبات منظور کرنے کا پرزور مطالبہ،تفصیلات کے مطابق سیپکو پینشنرز ویلفئیر ایسوسی ایشن سندھ […]

قراقرم یونیورسٹی، گیارہویں جماعت کی آن لائن رجسٹریشن اورفیس جمع کرانے کی تاریخ میں 24دسمبر تک توسیع کردی گئی

گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے جماعت گیارھویں کی آن لائن رجسٹریشن اور فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 24دسمبر2021تک توسیع کا اعلان کردیا۔ جمعرات کو ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق کنٹرولر امتحانات کے آفس سے توسیع کے بعد جاری […]

ریسکیو 1122 کی اقابل تقلیدمثال ، دوران حادثہ جاں بحق تاجر سے ملنے والے 80 لاکھ روپے نقد،38 لاکھ روپے کے چیک لواحقین حوالے کردیئے

کالاشاہ کاکو(آئی این پی)ریسکیو 1122 نے ایمانداری اور پیشہ وارانہ مہارت کی ایک اور بڑی مثال قائم کر دی،دوران حادثہ جاں بحق ہونیوالے تاجر سے ملنے والے 80 لاکھ روپے نقد اور تقریبا 38 لاکھ روپے کے چیک لواحقین کو مکمل گنوا کر لٹا دیے۔تفصیلات […]

سی ڈی اے بہارہ کہو میں 386 کنال کے رقبے پر جدید پارک تعمیر کریگا، خواتین کیلئے الگ پارک اوربچوں کیلئے کڈز پلے ایریا بنایا جائے گا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کے شہریوں کو صحت مندانہ سرگرمیاں اور تفریحی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے سی ڈی اے کوشاں،وفاقی ترقیاتی ادارہ اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں 386 کنال کے رقبے پر ایک جدید پارک 323 ملین روپے کی لاگت سے […]

ہیلتھ کئیر کمیشن کی کارروائی،اتائی ڈاکٹر مریض چھوڑ کر بھاگ نکلے، 7اتائیوں کے کلینکس سربمہر

جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد میں ہیلتھ کئیر کمیشن کی کارروائی، 7 اتائیوں کی کلینکس سربمہر کر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن کی جانب سے جیکب آباد کے مختلف علاقوں میں اتائیوں کے خلاف کاروائیاں کی گئی اسٹنٹ ڈائریکٹر عبدالسمیع […]

چمن،شدید خشک سردی کی لپیٹ میں، سرشام شہر ویران

چمن(آئی این پی)چمن شہر شدید خشک سردی کی لپیٹ میں سرشام شہر ویران، گیس کی سہولت نہ ہونے کے باعث عوام کی سوختنی لکڑی کو اپنے آپ کو گرم رکھنے کیلئے بطور ایندھن استعمال کرنے کارجحان سردی کا دورانیہ جاری رہے گا ۔ جمعرات کو […]

گوادر دھرنا کامیاب، آج بلوچستان بھر میں ”یوم تشکر“منایاجائے گا

کو ئٹہ(آئی این پی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ الحمداللہ گوادر دھرنے کی کامیابی سے دھرنے میں شامل شرکاء،حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمان بلوچ سمیت جماعت اسلامی کے ذمہ داران وکارکنان سرخرووکامیاب ہوئے جس پر ہم اللہ تعالیٰ کے مشکور ہیں […]

close