چوہدری غلام عباس الحاق پاکستان کے مضبوط داعی اور کشمیری مسلمانوں کے حقوق کے پاسبان تھے،رئیس الاحرار کی برسی کے موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کا پیغام

مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہاکہ چوہدری غلام عباس الحاق پاکستان کے مضبوط داعی اور کشمیری مسلمانوں کے حقوق کے پاسبان تھے رئیس الاحرار پوری کشمیری قوم کے لیڈرتھے جنہو ں نے اپنی زندگی تحریک آزادی کشمیر کے […]

باصلاحیت کشمیری قوم نے ہر شعبہ زندگی میں کارکردگی دکھائی ہے، کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ میں کورس شرکاءسے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیاز ی نے کہا ہے کہ ہمیں اجتماعی طور پر اپنے رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی۔ کشمیری قوم دنیا کی با صلاحیت اور ذہین قوم ہے جس نے تمام شعبہ ہائے زندگی میں اپنی بہترین کارکردگی […]

کشمیری عوام کے حق خودارادیت تک جدوجہد جاری رہے گی،رئیس الاحرار کی برسی کے موقع پر وزیر اطلاعات سردار فہیم ربانی کا پیغام

مظفر آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون، انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ رئیس الاحرار کی مسلمانان […]

رئیس الاحرار کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت ہے،چوہدری غلام عباس کی برسی کے حوالے سے صدر آزاد کشمیر کا پیغام

مظفر آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمو چوہدری نے کہاہے کہ آج رئیس الاحرار کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت ہے اور وہ ہے پاکستان کے ساتھ غیر مشروط الحاق یہی وہ منزل ہے جس پر چل کر کشمیریوں […]

رٹو شونٹر ٹنل منصوبہ آزادخطہ کی تقدیر بدل دے گا،آزاد کشمیر کے وزراء سردار فہیم اختر ربانی اور دیگرکا مشترکہ بیان

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات سردارفہیم اخترربانی، وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد، وزیر مواصلات چوہدری اظہر صادق، وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری رشید اور وزیر صحت نثار انصر ابدالی نے کہا ہے کہ رٹو […]

وادی لیپہ میں1971 کی پاک بھارت جنگ کے شہداء کی یاد میں دن منایاگیا

وادی لیپہ (پی آئی ڈی) ملک بھر کی طرح وادی لیپہ میں بھی 1971 کی پاک بھارت جنگ کے شہداء کی یاد میں دن منایاگیا۔پا ک فوج کے آفیسرا ن نے 1971کی جنگ میں شہید ہونے والے وادی لیپہ کے مختلف گاؤں کے آفیسر اور […]

آرمی پبلک سکول گڑھی دوپٹہ میں شہدائے آرمی پبلک سکول پشاورکی یاد میں تقریب

جہلم ویلی (پی آئی ڈی) آرمی پبلک سکول گڑھی دوپٹہ کے زیر اہتمام شہدائے آرمی پبلک سکول پشاورکی یاد میں پر وقار دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پرنسپل آرمی پبلک سکول گڑھی دوپٹہ،اساتذہ اور بچوں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت […]

پارٹی فیصلوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے تادیبی کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے تادیبی کمیٹی مقرر کر دی ہے۔ کمیٹی کے ممبران میں مظفر آباد ڈویژن سے میاں عبدالوحید ایم ایل اے، پونچھ […]

دھند کا راج، پروازیں اور ریل گاڑیوں کا شیڈول درہم برہم، لاہور دنیا بھر میں آلودگی کے معیار میں کہاں تک پہنچ گیا؟

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے۔ جس سے نہ صرف روزمرہ کے معمولات کی ادائیگی مشکل ہوتی جا رہی ہے بلکہ سڑکوں پر سفر کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے میدانی […]

غیر معیاری شراب پینے سے رواں ہفتے 25 افراد ہلاک ہوگئے

استنبول (پی این آئی) ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر معیاری شراب پینے سے رواں ہفتے 25 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔ ان میںسے 7 ہلاکتیں صرف استنبول میں ہوئی ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے 30 ہزار لیٹرز سے زائد جعلی اور غیرقانونی شراب […]

یومیہ 75 لاکھ بیرل پیداواری صلاحیت کی آئل ریفائنری بند کر دی گئی، حکومت کا آگاہ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) بجلی گھروں نے فرنس آئل کی خریداری روک دی جس کے باعث آئل اسٹوریج بھر گئے، 75 لاکھ لیٹر یومیہ پیداواری صلاحیت والی پاکستان ریفائنری بند کرنا پڑگئی۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ریفائنری مزید چلاتے تو تیل ضائع کرنا پڑتا، اس حوالے […]

close