بلو چستان کے زمینداروں کے لیے50 ارب روپے کے بلاسود قرض پیکج کا مطالبہ کر دیا گیا

لو را لا ئی(آئی این پی)صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہا کہ مرکزی حکو مت سے میری پر زور اپیل ہے کہ بلو چستان کے زمینداروں کے لیے50 ارب روپے کابلاسودقرض پیکج فراہم کرے بلوچستان میں خشک سا لی کی وجہ زرعی […]

مذاکرات کامیاب، 31 دن بعد گوادر دھرنا ختم ہو گیا، غیر قانومچھلی پکڑنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی

گوادر (آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس نے کہا کہ غیر قانونی فشنگ پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لئے محکمہ فشزیز اور کمنشر مکران کو ہدایت بھی جاری کر دی گئیں،دھرنے کے شکل میں جو مطالبات […]

ایف آئی اے کی کارروائی،جعلی سمز چلانے والے پکڑے گئے، جعلی انگوٹھے لگانے کے آلات برآمد

ملتان(آئی این پی) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی لودھراں میں کارروائی،سمز کی غیر قانونی ایکٹیویشن میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ جمعرات کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کارروائی کی جس میں ملزمان مختلف نیٹ ورک سمز کو غیر قانونی […]

صدر آزاد کشمیر کو تیرہویں ترمیم پر بریفنگ، 1974 کا ایکٹ اتفاق رائے سےبنا تھا، اب بھی جو ترمیم ہو گی اتفاق رائے سے ہوگی، صدر آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نے تیرہویں ترمیم سے پیدا شدہ صورت حال پر آگے بڑھنا ہے چونکہ جن حالات میں تیرہویں ترمیم پیش کی گئی اور اس کی وجہ سے پیدا […]

سانحہ اے پی ایس کے بعد پاکستانی قوم نے متحد ہو کر دہشت گردی کو شکست دی، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا سانحہ اے پی ایس کی برسی کے موقع پر خصوصی پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پشاور آرمی پبلک سکول کے طلباء اور اساتذہ کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، سانحہ اے پی ایس کے بعد پاکستانی قوم نے متحد […]

آزادکشمیر میں امن وامان کو برقرارر کھنے کیلئے پولیس کی استعداد کار کو بڑھائیں گے،وزیر اعظم آزاد کشمیر کا پولیس حکام سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے پولیس کی استعداد کار کو بڑھائیں گے۔وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق پولیس میں بہتری لائیں گے تاکہ لوگوں کی […]

کھربوں ڈالر کا خرچ، سینکڑوں امریکی و اتحادی فوجیوں کی ہلاکت، افغانستان میں شکست کیوں ہوئی؟ امریکہ نے تحقیقاتی کمیشن مقرر کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) کھربوں ڈالر خرچ کر کے 20 سال تک امریکی فوجیوں کی سینکڑوں لاشیں اٹھانے کے بعد بھی افغانستان میں امریکا اور اتحادیوں کو شکست کیوں ہوئی؟ اس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے امریکی کانگریس نے تحقیقاتی کمیشن قائم کردیا […]

خانیوال، ضمنی الیکشن میں پولنگ ختم ہونے سے پہلے ترجمان پنجاب حکومت نے اپوزیشن پر ووٹوں کی خریداری کا الزام عائد کر دیا

لاہور (پی این آئی) خانیوال میں پنجاب اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہونے سے پہلے ہی ترجمان پنجاب حکومت نے اپوزیشن جماعتوں ن لیگ اور پیپلز پارٹی پر ووٹوں کی خریداری کا الزام عائد کر دیا ہے۔ اس حوالے […]

اومیکرون کی ایسی کی تیسی، کرسمس کے موقع پر ملکہ برطانیہ شاہی خاندان کو پارٹی دینے کے مؤقف پر قائم

لندن (پی این آئی) اومیکرون کی ایسی کی تیسی، اپنے شوہر پرنس فلپ کے انتقال کے بعد پہلی بار آنے والی کرسمس کو ملکہ الزبتھ شاہی خاندان کے افراد کے ساتھ منانا چاہتی ہیں۔ مختلف مشیروں کی طرف سے کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون […]

لاہور، آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف مہم، 40 ہزار سے زائد کے چالان، 4 ہزار سے زائد بند کر دی گئیں

لاہور (پی این آئی) لاہور کو دنیا کا آلود ترین شہر قرار دیئے جانے کے بعد متعلقہ صوبائی ادارے متحرک ہو گئے ہیں۔ آجی پنجاب راؤ سردار نے اسموگ اور ماحولیاتی آ لودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے […]

بنی گالا کا خرچہ اٹھانے کا الزام، وفاقی حکومت نے جسٹس وجیہہ الدین کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف یہ الزام کہ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین بنی گالا کا خرچ اٹھاتے رہے ہیں، وفاقی حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ […]

close