پاکستان میں جمہوریت کے نام پر فراڈ ہورہا ہے،سابق میئر نے لہجہ سخت کر لیا

کراچی(آئی این پی)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کے نام پر فراڈ ہورہا ہے، پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت جمہوری دہشتگرد ہے جو کل کے دہشتگرد آج بنا رہی ہے۔ ہم اپنے بچوں کو ایک ایک […]

بنوں، تحصیل لکی میں چیئرمین شپ کے 3اُمیدواروں نے ری کاونٹنگ کا مطالبہ کر دیا

بنوں (آئی این پی) بنوں کے تحصیل ککی چیئرمین شپ کے 3اُمیدواروں نے تمام پولنگ سٹیشنوں کی ری کاونٹنگ کا مطالبہ کر دیا تین پولنگ بوتھوں سے پی ٹی آئی کے اُمیدوارکے حق میں استعمال شدہ242جعلی ووٹ نکلے جس کی پریزائیڈنگ آفیسر نے باقاعدہ تحریری […]

تحریک انصاف نے بنوں میں برتری حاصل کی، تین نشستیں جیتں،تحصیل بکاخیل کی چیئرمین شپ بھی پی ٹی آئی کو ملے گی، دعویٰ

بنوں (آئی این پی) وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا ملک شا ہ محمد خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے بنوں میں واضح برتری حاصل کی ہے جو کہ عوام کا وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان […]

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات، عثمان بزدار مدد طلب کرنے چوہدری پرویز الہٰی کے پاس پہنچ گئے

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پیر کے روز سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے وزیراعلیٰ آفس میں ملاقات کی۔جس میں باہمی دلچسپی کے ا مور، سیاسی صورتحال اور بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعلیٰ اور سپیکر پنجاب اسمبلی نے بلدیاتی […]

چلاس اور مضافات میں بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری مسائل سے دو چار

چلاس (آئی این پی)چلاس اور مضافات میں بجلی کی غیر منصفانہ تقسیم اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو سخت مسائل سے دو چار کر دیا ہے۔ پیر کو تمام تر حکومتی وسائل موجود ہونے کے باوجود لوڈ شیڈنگ مسلسل جاری ہے تاجر طلبا مساجد […]

گلگت بلتستان کے500نوجوانوں کو تربیت دینے کا منصوبہ، بیرون ممالک باعزت روزگار دینے کا معاہدہ کر لیا گیا

گلگت(آئی این پی)گلگت بلتستان کے کم پڑھے لکھے نوجوانوں کے لئے بڑی خبر، گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام اور گلگت بلتستان اورسیز ٹریڈ، ٹیسٹنگ اینڈ ٹریننگ سنٹر کے مابین 500نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں تربیت دینے اور بیرون ممالک باعزت روزگار دینے کے معاہدے پر […]

بحریہ انکلیو میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ،آئی جی اسلام آباد نےنوٹس لیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد بحریہ انکلیو کے سیکٹر کے میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کا معاملہ، آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کا نوٹس، ایس پی رورل زون سے رپورٹ طلب کرکے وقوعہ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت […]

بلدیاتی انتخاب، جے یو آئی کی 20 سال بعد دوبارہ عوامی عہدوں پر برتری

ضلع مہمند (آئی این پی)قبائلی ضلع مہمند بلدیاتی انتخابات، جے یو آئی کی 20 سال بعد دوبارہ عوامی عہدوں پر برتری،غیرسرکاری غیر ختمی نتائج کے مطابق اپر مہمند سے حافظ تاج ولی صافی 9691 ووٹ لے کر اور بائیزئی سے مولانا بسم اللہ جان رحیمی […]

تعلیمی اداروں کو کوالٹی آف ایجوکیشن پر فوکس کرنا چاہیے، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کا کیڈٹ کالج مظفر آباد میں تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کو کوالٹی آف ایجوکیشن پر فوکس کرنا چاہیے۔ کیڈٹ کالج مظفرآباد ایک بہترین تعلیمی ادارہ ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس نے مستقبل میں […]

عمران خان مسئلہ کشمیر حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،مسئلہ کشمیر پر بھی او آئی سی کا اجلاس بلایا جائے،وزیر اعظم آزاد کشمیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان میں او آئی سی وزراء خارجہ کا اجلاس ایک تاریخی کامیابی ہے۔وزیراعظم پاکستان عمران خان مسلم امہ کے لیڈر ہیں۔عمران خان مسئلہ کشمیر حل کرنے کی صلاحیت […]

کشمیر میں بھی بلدیاتی الیکشن، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

آزادجموں وکشمیر میں بھی بلدیاتی الیکشن کا بگل بج چکا ہے۔ وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی پر عزم ہیں کہ حالات خواہ کیسے بھی ہوں وہ بلدیاتی الیکشن ضرور کرائیں گے۔بلدیاتی الیکشن کے اعلان کوعوامی حلقوں میں زبردست طور پر سراہا جا رہا ہے۔تمام سیاسی جماعتیں […]

close