مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر پر کوئی بھی سودے بازی نہیں کرسکتا لائن آف کنٹرول کے شہداء اور ان کے ورثاء کشمیر کی بنیاد ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے ایوان […]
لندن (آئی این پی)پلاٹینم جوبلی کے موقع پر 95 برس کی ملکہ الزبتھ نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بعد شہزادہ چارلس بادشاہ اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر ملکہ برطانیہ ہوں گی۔اپنے پیغام میں ملکہ برطانیہ نے کہا کہ خواہش […]
برسلز (آئی این پی)یورپی یونین کے داخلہ اْمور کمیشن کی رکن یلوا جوہانسن نے کہا ہے کہ یونان سرحد پر 19 غیر قانونی تارکین وطن کی سردی کے باعث جمنے سے ہونے والی اموات کے معاملے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔یورپی یونین کے وزرائے انصاف اور […]
لاہور (آئی این پی)لاہور میں کار سوار روکے جانے پر ٹریفک وارڈن کو گھسیٹتے ہوئے لے گیا، واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے میو اسپتال کے قریب نسبت روڈ پر ٹریفک وارڈن نے غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی […]
کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل ہو گئی۔تین ماہ سے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کی مسلسل بندش سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز نے اپنے […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ملک میں اسلامی صدارتی نظام ہونا چاہیے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کر […]
راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد برقع پہن کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا کہ گرفتار کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ […]
فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان کے اہم کاروباری مرکز فیصل آباد میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کے دوران نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا، پولیس نے دولہے سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ […]
ممبئی (پی این آئی) بر صغیر پاک و ہند کی معروف گلوکارہ لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ گلوکاری کے ذریعے بھارتی فلم نگری پر طویل عرصے راج کرنے والی بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کا دیدار عام کرایا جائے گا […]
بیجنگ (پی این آئی) چین میں سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان نے آج صبح چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس کے بعد وہ وطن واپس روانہ ہو گئے۔ میڈیا […]
کراچی(آئی این پی)حج قرعہ اندازی کی رقم میں لاکھوں روپے کی خوردبرد کرنے والے نجی بینک کے منیجر اشفاق قادر کو گرفتار کرلیا گیا۔حج قرعہ اندازی کی رقم میں لاکھوں روپے کی خوردبرد کرنے والے ملزم اشفاق قادر کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا، ملزم […]