وزیراعظم آزاد کشمیر سے پارلیمانی سیکرٹری پیر مظہر الحق سعید کی قیادت میں علماء کے وفد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے پارلیمانی سیکرٹری پیر مظہر الحق سعید کی قیادت میں علماء کے وفد نے ملاقات کی اور وزیراعظم کو معلمین القرآن کے مسائل سے آگاہ کیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم […]

اسلام آباد میں 24 فروری کو کشمیر ریلی نکالنے کا اعلان، ڈی چوک پر ریلی سے کشمیری زعماء خطاب کریں گے

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اُجاگر کرنے کے لئے اسلام آباد میں 24فروری بروز جمعرات کو کشمیر ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان گزشتہ […]

”یہ ہاتھ سلامت ہیں جب تک“ نے نغموں کے مقابلے میں ”دوسری پوزیشن“حاصل کر لی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں نغموں کے مقابلوں کا آغاز کچھ عرصے سے مختلف پلیٹ فارمز سے شروع کرنا ان لوگوں کے لیے خوش آئند ہیں جواپنی آوا ز کو دنیا بھر میں روشناس کرانے کای خواہش رکھتے ہیں اس سلسلے میں نجی ادارے […]

فواد چوہدری کا مستقبل جماعت اسلامی؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف کے رہنماؤں کی ملاقات سے فواد چوہدری کے پیٹ میں مروڑ اُٹھ رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں حسن […]

مسلم لیگ نون پیپلزپارٹی کے ساتھ اس طرح فیصلہ نہیں کر سکتی، رانا ثناءاللہ کے بیان نے سیاسی منظر پر سنسنی پھیلا دی

لاہور (پی این آئی) پیپلزپارٹی اور ن لیگی قیادت کے درمیان ہونے والے اعلی ترین سیاسی رابطے کے حوالے سے مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے تبصرہ کر کے سنسنی پھیلا دی ہے۔ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ دو سیاسی جماعتوں […]

ہمیں اہمیت نہیں دی جاتی، بلوچستان کی حکمران جماعت نے پی ٹی آئی کو راستے جدا کرنے کی دہمکی دے دی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت نے وفاقی حکومت کی جانب سے نظر انداز کئے جانے کا مؤقف اختیار کر لیا ہے اور اظہار ناراضی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ کیا […]

سیاسی پرندے اڑان بھرنے لگے، ایم کیو ایم پاکستان کا وفد اگلے 24 گھنٹے میں شہباز شریف سے ملاقات کرے گا

لاہور (پی این آئی) سیاسی پرندے اڑان بھرنے لگے ہیں۔ سیاسی رابطوں میں تیزی آ گئی ہے، وفاق میں حکومتی اتحادی ایم کیو ایم پاکستان کا وفد اگلے 24 گھنٹے میں ماڈل ٹاؤن لاہور میں ن لیگ کے صدر، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات […]

جعلی کھاد بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،2ملزمان گرفتارجعلی کھاد سے بھری سینکڑوں بوریاں، کیمیکلز، ڈرم، پرنٹ شدہ خالی بیگز،سلائی مشین برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی)یوریا کھاد کی سمگلنگ کے ساتھ ساتھ جعلی کھاد تیاری کی اطلاعات پرڈیرہ پولیس کاپہاڑ پور کے علاقہ مردان پل میں کرائے کے گھر میں بنائی گئی جعلی کھاد بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، مصنوعی طریقے سے تیار کردہ جعلی […]

بااثرملزمان کی اجتماعی زیادتی کا شکار بننے والی لڑکی کو انصاف نہ ملا، بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا

سرگودھا(آئی این پی) تھانہ لکسیاں کی حدود بہک لڑکا میں تین روزقبل بااثرملزمان کی اجتماعی زیادتی کا شکار بننے والی لڑکی کوانصاف نہ ملنے پربھائی نے غیرت میں آکرفائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا،اس ظلم پراہل علاقہ کااحتجاج،آئی جی پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے واقعہ […]

پیاروں کی تلاش ،بچپن میں اٹھایا گیا بچہ 12 سال کی عمر میں اغوا کاروں کی قید سےچھوٹ کر آ گیا

سرگودھا(آئی این پی)بچپن میں اٹھایا گیا بچہ 12 سال کی عمر میں اغوا کاروں کی قید سے آزادی حاصل کرلی، آزاد ہو کر اپنے پیاروں کو تلاش کرنے لگا جس کی شناخت کے لئے تصویر جاری کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق بچپن اٹھایا گیا بچہ […]

ڈکیت گینگ واردت کرنے کے چند منٹوں بعد ہی پکڑاگیا، ایسا کہاں ہوا؟

رائیونڈ(آئی این پی) سرکل رائیونڈ اے ایس پی بلال احمد سلہری کی ہدایت پر سب انسپکٹر افضال کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زبر دست مہم ،دو ررکنی ڈیکیت گینگ کو واردت کرنے کے چند منٹوں بعد گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان نے گن وائنٹ […]

close