کراچی(آئی این پی)پی ایس پی کے رہنما اور جمیشد ٹاؤن کے سابق نائب ناظم ضیا الدین جمال نے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم سے ملاقات کرکے فنکشنل لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر فیصل بلوچ بھی موجود […]
کراچی(آئی این پی)سماجی رہنما و ماہر تعلیم حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے شہری موسمی وائرل بخار اور دیگر بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں، عام بخار کی ادویات کی قلت اور بحران تشویش ناک ہے، دوا ساز کمپنیوں اور […]
کراچی(آئی این پی)صوبے بھر میں ٹیکس نادہندہ گان گاڑیوں سے ٹیکس وصولی کی روڈ چیکنگ مہم کل سے شروع ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ روڈ چیکنگ مہم 7 فروری سے 18 فروری تک جاری رہے گی۔ مہم کا مقصد ٹیکس نادہندہ گان گاڑیوں سے ٹیکس […]
سکھر(آئی این پی) سکھر پولیس کو نامعلوم چوروں کا کھلا چیلنج،ایک ہی دن میں کار سمیت چار موٹر سائیکلیں چوری،شہریوں میں خوف کی فضاء،سکھر پولیس کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی،سماجی حلقوں کا بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق سکھر میں تعینات […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد کے محکمہ تعلیم میں درجہ چہارم کی اڑھائی سو سے زائد آسامیوں کے لئے ہزاروں امیدوار سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ سیٹوں پر درخواستیں دینے والوں میں پرائمری سے ایم۔اے تک قابلیت کے امیدوار شامل ہیں۔جبکہ دوسری جانب مذکورہ […]
لاہور(آئی این پی)قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ عمران خان ایماندار اور نیک نیت ہیں وہ ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں، حکومت کو مشکلات کا سامنا ضرور ہے جنہیں مل کر حل کررہے ہیں، پہلے دن سے پی ٹی آئی کیساتھ […]
کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے گلنگور لیویز چیک پوسٹ کو فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اتوار کے روز نوشکی سے کوئٹہ آتے ہوئے وہ گلنگور چیک پوسٹ پر رکے اور انہوں نے موجود ڈپٹی کمشنر نوشکی […]
نوشکی (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے پاکستان کی سیکورٹی فورسز دنیا میں نمبر ون ہیں جنہوں نے ہر کڑے اور مشکل وقت میں اپنی دلیری اور جرأت کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کیا اور انہیں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پانچ فروری کو مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا گیا ہے اس سلسلے میں آزادکشمیر، پاکستان اور دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی کشمیری […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے مہاجرین حلقوں سے تعلق رکھنے والے وزراء و ایم ایل ایز کی ملاقات، ملاقات میں ڈپٹی اسپیکر چوہدری ریاض گجر، وزیر خزانہ عبد الماجد، وزیر جنگلات اکمل سرگالہ، مشیر حکومت چوہدری مقبول، […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے اہل پاکستان اور حکومت پاکستان کی طرف سے نظریاتی جوش و جذبے کیساتھ یوم یکجہتی کشمیر کے انعقاد کا بھرپور خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہل پاکستان نے کشمیریوں سے […]