قومی شاہراہ پر دوست نے دوست کو قتل کردیا، گرفتاری کے بعد قتل کی وجہ کیا بتائی؟

پڈعیدن(آئی این پی)نوشہروفیروز قومی شاہراہ پر دوست نے فائرنگ کرکے مبینہ دوست کو قتل کردیا،پولیس نے ملزم گرفتارکرلیا،ملزم اعتراف جرم۔ تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ نوشہروفیروز منان ہوٹل کے قریب دوست نے فائرنگ کرکے اپنے دوست کو مبینہ قتل کردیا اور فرار ہوگیا واقع کی […]

نسلہ ٹاور کو مکمل طور پر مسمار کر دیا گیا، 5منزلہ ٹاور مسمار کرنے کیلئے کتنے مزدوروں نے کتنے دن کام کیا؟

کراچی(آئی این پی)سپریم کورٹ کے حکم پر کثیر المنزلہ عمارت نسلہ ٹاور کو 69 روز بعد مکمل طور پر مسمار کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق 5منزلہ نسلہ ٹاور کو مکمل مسمار کردیاگیا، ابتدائی طور پر 8 سو مزدوروں کی نفری کام کررہی تھی، عمارت کو […]

بندرگاہ پر برطانیہ کیلئے بک سامان کے کنٹینرز سے 360 کلوگرام ہیروئن برآمد

کراچی(آئی این پی) اے این ایف انٹیلی جنس نے کراچی بندرگاہ پر کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ کے لئے بک کیے گئے سامان کے کنٹینرز سے 360 کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی۔کراچی بندرگاہ کے ساؤتھ ایشین پاکستان ٹرمینل پر کارروائی کی گئی، کارروائی اے این ایف انٹیلی […]

سندھ میں غیررجسٹرڈ کلینکس وہسپتالوں کے جعلی لائسنس کا انکشاف، عملے کی اسنادکی چانچ پڑتال کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی) سندھ میں غیررجسٹرڈ کلینکس وہسپتالوں کے جعلی لائسنس کا اسکینڈل سامنے آیا ہے، جس کے بعد ہیلتھ کیئرکمیشن نے طبی مراکز اور عملے کی اسنادکی چانچ پڑتال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں غیر رجسٹرڈ کلینکس اور اسپتالوں کی […]

فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 6مزدور جھلس گئے، ریسیکیو 1122نے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا

کالاشاہ کاکو(آئی این پی)مقامی فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 6مزدور جھلس گئے، ریسیکیو 1122نے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پر کھوڑی سٹاپ پر واقع فیکٹری میں بوائلر فرنس میں دھماکہ ہو گیا، دھماکہ فرنس میں اوور […]

وزیراعلیٰ بلوچستان نے قائداعظم کیڈٹ کالج ، زیارت میونسپل کارپوریشن کے قیام کا اعلان کردیا

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے قائداعظم کیڈٹ کالج زیارت، زیارت میونسپل کارپوریشن کے قیام اور سالانہ زیارت میلہ کے باقاعدگی سے انعقاد کا اعلان کردیا ہے۔ ہفتے کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے قائد […]

کوئٹہ،کوئلہ کان میں گیس دھماکہ، 8کانکن 3 سو فٹ کی گہرائی میں پھنس گئے، 4کان کن جاں بحق،4کو زندہ بچالیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلہ کان میں گیس دھماکہ، 4کان کن جاں بحق،4کو زندہ بچالیا گیا ہے۔ مائنز انسپکٹر محمد عاطف کے مطابق جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب کو کوئٹہ کے نواحی علاقے سرہ گڑگئی زرغون غر میں […]

ہماری دعائیں کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا اعلان

کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی جدوجہد تمام بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے، پاکستان کشمیری بھائیوں کی خود ارادیت کی جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت کرتا ہے، خطے میں امن کا خواب اس وقت شرمندہ […]

کسی بھی وی آئی پی کی زیارت آمد پر سڑک اور بازار بند نہ کرنے کا اعلان

زیارت (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ کسی بھی وی آئی پی کی زیارت آمد پر نہ تو روڈ بند کی جائے گی اور نہ ہے بازار بند کیا جائیگا،زیارت آنے والے سیاحوں کو رہائش سمیت تمام […]

آزادجموں وکشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب

مظفرآباد ( پی آئی ڈی ) آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے خوبصورت نلوچھی پل پرگزشتہ رات آزادجموں وکشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے شہدائے کشمیر کی یاد میں شمعیں روشن کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس […]

پاکستان کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا ، صدر ڈاکٹر عارف علوی کا یوم یکجہتی کشمیر یکجہتی ریلی سے خطاب

اسلام آباد۔5فروری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے تنازعہ کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داوں کے مطابق پر امن حل چاہتا ہے جس میں مظلوم کشمیری […]

close