پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے یوم یکجہتی کشمیر کی ریلی ، صدر عارف علوی،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، اسپیکر اسد قیصرسمیت ارکان پارلیمنٹ کی شرکت

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے یوم یکجہتی کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی۔ یوم یکجہتی کشمیر ریلی میں صدر مملکت عارف علوی،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر،چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی،چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی سمیت ارکان پارلیمینٹ اور زندگی کے […]

بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبا دی کا تناسب تبدیل کرنے کے لیےمسلمانوں کی نسل کشی کر رہا ہے، صدر آزاد کشمیر کایادگار شہداء تقریب سے خطاب

مظفر آباد ( پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آج 5فروری کے دن پوری دنیا میں پاکستانی اور کشمیری مقبوضہ کشمیر کی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہی ہے۔ اگرچہ ہر سال کی […]

ریاست جموں وکشمیر کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا یادگار شہداء کی افتتاحی تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیو م نیازی نے کہا ہے کہ ریاست جموں وکشمیر کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ کشمیر کے پاکستان کے ساتھ رشتے کو کسی بھی قیمت پر کمزور نہیں ہونے دیں گے۔ […]

مقبوضہ کشمیر کے عوام پاکستان سے عقیدت رکھتے ہیں، انشاء اللہ پاکستان ان کی امیدوں پرپورا اترے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا قانون ساز اسمبلی سے خطاب

مظفرآباد(پی آئی ڈی ) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ بیس کیمپ کی حکومت تحریک آزادی کشمیر کے حوالہ سے اپنا بھرپور کردرادا […]

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی زیرِقیادت پیپلزپارٹی کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد جاری رکھے گی، فریال تالپور

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی آزادکشمیرکی سیاسی امورکی انچارج فریال تالپورنے یوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام اور شہداء کو سلام پیش کرتی ہوں، پوری پاکستانی قوم آج بھی جوش و جذبے اور عزم کے […]

دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، شدید فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا ہے جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک کر دیے […]

وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ اور چین کے درمیان تنازعہ حل کرانے کے لیے کردار ادا کرنے کی پیش کش کر دی

بیجنگ (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ اور چین کے درمیان تنازعہ حل کرانے کے لیے کردار ادا کرنے کی پیش کش کر دی ہے۔اس حوالے سے وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بیجنگ میں وزیراعظم عمران خان کی تھنک […]

تما م مقدمات میں بری، 4 میں ضمانت، ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر اجمل پہاڑی کو سکھر جیل سے رہا کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) تمام مقدمات میں بریت اور 4 کیسز میں ضمانت کے بعداجمل پہاڑی کو سکھر سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیاہے۔اجمل پہاڑی کا نام اورنگی ٹاؤن سے 1992 میں کراچی میں دہشت گردی کے عروج میں سامنے آیا۔پولیس ذرائع کے مطابق اجمل […]

کھاد اور ڈی اے پی مہنگی، کسان اتحاد نے 14 فروری سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)  کھاد اور ڈی اے پی کی مہنگائی کے خلاف پاکستان کسان اتحادنے 14 فروری سے ملک گیر کسان احتجاج کا اعلان کردیاہے۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے آل پاکستان کسان اتحاد خالد کھوکھر نے کہا کہ گندم کی کاشت […]

اسلا م آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی تھی؟ مرکز کہاں تھا؟ کتنا نقصان ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج صبح زلزلے کے زبردست جھٹکے محسوس کیے گئے، پنجاب سمیت ملک کے بالائی علاقوں خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان، کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آج […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کی سالگرہ منائی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر پیپلزپارٹی آزاکشمیر و قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چودھری لطیف اکبر کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر سابق ڈپٹی اسپیکر شاہین ڈار، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی سید عزادار حسین شاہ، […]

close