آزاد کشمیر کے بیس کیمپ کی حکومت کشمیری شہداء کی مرہون منت ہے ، شہدا کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے،وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اطلاعات آزاد جموں وکشمیرسردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ 5فروری کو پاکستان اور آزادکشمیر میں یوم یکجہتی کشمیر اس عہد کی تجدید ہے کہ کشمیر ی عوام اپنی آزادی کی جدوجہد اس وقت تک جاری رکھیں گے جب […]

اہل کشمیر نے قیام پاکستان سے قبل اپنا مستقبل پاکستان سے وابستہ کر لیا تھا، اہل پاکستان نے ہر آزمائش میں کشمیریوں کا ساتھ دیا، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر اہل پاکستان اور کشمیری قوم کے لازوال تاریخی،مذہبی، نظریاتی، جغرافیائی،ثقافتی اور سماجی رشتوں کی پہچان ہے۔ پاکستان اور پاکستانی عوام کی طرف سے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا پنجگور، نوشکی میں پاک فوج کی شہادتوں پر رنج و غم کا اظہار

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے پنجگور اور نوشکی میں پاک فوج کے افسر سمیت 7 جوانوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک […]

محکمہ پولیس میں ڈیجٹلائزیشن کو متعارف کروایا گیا ہے، پولیس عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرے، وزیراعظم آزادکشمیرکا پولیس ٹریننگ سکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستا ن عمران خان کے ویژن کے مطابق ہر وہ کام کیا جائے گا جس سے ریاست کی بہتری کے لیے کردارادا کر سکیں۔ پر امن معاشرے […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے کشمیری عوام پر مظالم کی انتہا کر دی ہے، دنیا کے ہر فورم پر آواز بلند کریں گے، صدرآزاد کشمیر کا یوم یکجہتی کے موقع پر پیغام

مظفر آباد ( پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آج 5فروری کا دن مقبوضہ کشمیر کی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے منایا جا رہا ہے۔ اگرچہ ہم پہلے بھی مقبوضہ کشمیر کی عوام […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو طلب کر لیا

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں تعینات سرکاری افسر ضیاء الرحمٰن کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ضیاء الرحمٰن، جے یو آئی ایف کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کےبھائی […]

آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا، اب میچ کہاں کہاں ہوں گے؟

میلبورن (پی این آئی) آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کی منظوری دینے کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد آسٹریلیا کرکٹ ٹیم […]

سیاسی اختلاف اپنی جگہ، نواز شریف کو بھی صحت کارڈ جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن کچھ بھی ہو نواز شریف پاکستان کے شہری ہیں اور موجودہ حکومت کی جاری کردہ پالیسیوں کے تحت برابر کی مراعات کے حقدار ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے […]

بریکنگ نیوز، پنجاب میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کارروائی سے قبل مبینہ دہشت گرد پکڑے گئے

میاں چنوں (پی این آئی) بلوچستان میں گزشتہ روز دہشت گردوں کی بڑی کارروائی کو کامیابی سے پسپا کر دیا گیا لیکن دوسری جانب پنجاب کے اہم شہر میں دہشت گردوں کے ایک گروہ نے کارروائی کرنے کی کوشش کی۔ صوبے میں انسدادِ دہشت گردی […]

بڑا انکشاف، شیخ رشید نے بلوچستان میں دہشت گردی کرنے والے گروہ کی جانب اشارہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے پاس جدید اسلحہ ہے جو نیٹو فورسز چھوڑ کر گئیں۔ گزشتہ روز بلوچستان کے علاقوں نوشکی اور پنجگور میں دہشت گردوں کے حملوں کے حوالے سے گفتگو کرتے […]

پاکستان کے بڑے فاسٹ باؤلر کا ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا گیا، کھیل سے معطل

سڈنی (پی این آئی) پاکستان کے نوجوان لیکن اہم کرکٹر کو باؤلنگ ایکشن پر آسٹریلیا میں اعتراض کا سامنا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ سپورٹس سے متعلق خبریں دینے والے مستند […]

close