چارسدہ (آئی این پی)ڈی پی او چارسدہ نے کرپشن کے الزام میں 9 پولیس آفیسرز اور اہلکاروں کو معطل کرکے لائن حاضر کردیا۔متعلقہ پولیس اہلکاروں کیخلاف انکوائری شروع کردی گئی۔معطل ہونے والے تمام پولیس اہلکاروں کا تعلق سرکل تنگی سے ہے۔ جمعرات کو ڈی پی […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ عالمی و ملکی سطح پر ناموس رسالت، مسئلہ کشمیر اور اسلامو فوبیا پر سب سے توانا آواز وزیر اعظم عمران خان کی ہے۔پاکستان کی سالمیت و ازادی کشمیر […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وکلاء جہاں معاشرے میں قانون وانصاف کی فراہمی اور بالا دستی کے لئے اپنا اہم کردار ادا کر رہے ہیں وہاں وہ مسئلہ کشمیر کو اندرون […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کو آرڈینیٹر برائے پاکستان مسٹر جولین ہارنیس اور ایف اے او کی نمائندہ فلورنس رولے کی قیادت میں وفد کی ملاقات،ملاقات میں اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی تعاون کے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات، قانون، انصاف وپارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مقیم کشمیری و پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ 5 […]
ورجینیا (آئی این پی) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون رپورٹر کو براہ راست نشریات کے دوران ایک گاڑی نے ٹکر ماردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست مغربی ورجینیا کے شہر ہنٹنگٹن میں پیش آیا۔روڈ سے موسم کی صورت حال براہ راست […]
راولپنڈی (آئی این پی) سیکیورٹی فورسز کے بلوچستان میں نوشکی، پنجگور میں دہشت گرد حملوں کے جواب میں کلیئرنس آپریشن کے نتیجے میں 13 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ رات […]
لاہور (آئی این پی ) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ لاہور میں 12 سال سے زائد عمر کے 85 فیصد سے زائد بچوں کی ویکسینیشن ہوچکی ہے۔ ڈاکٹر مراد راس نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) آئی ایم ایف قرض پروگرام بحالی کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر دوران ٹریڈنگ91پیسے سستا ہوکر 175.50 روپے پر آگیا۔اوپن مارکیٹ میں بھی دوران ٹریڈنگ ڈالر1 […]
اسلام آباد (آئی این پی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے۔آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ آرٹیکل فور کے تحت مذاکرات […]
کراچی (آئی این پی)بنڈل اور بڈو جزائر کی ملکیت کے معاملے پر پورٹ قاسم اتھارٹی نے سندھ حکومت کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ دونوں جزائر پورٹ قاسم اتھارٹی کی ملکیت ہیں، سندھ حکومت کا جزائر کی زمین کا اسٹیٹس تبدیل […]