بھارت میں اقلیتوں کیخلاف بڑھتے مظالم ، امریکی سینیٹر بھی پھٹ پڑے

واشنگٹن (آئی این پی)بھارت میں اقلیتوں کیخلاف بڑھتے مظالم کیخلاف امریکی سینیٹر بھی پھٹ پڑے ‘ مودی سرکار پر کڑی تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مظالم کی جڑ مودی حکومت ‘مودی سرکارکی وجہ سے اقلیتوں کیخلاف امتیازی سلوک اور تشدد کاماحول جڑ پکڑ […]

روس یوکرین کشیدگی، امریکی صدرنے فوج بھجوانے کی منظوری دے دی

واشنگٹن (آئی این پی)روس یوکرین کشیدگی کے تناظر میں امریکی صدر بائیڈن نے مشرقی یورپ میں اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے 2 ہزار امریکی فوجیوں کو پولینڈ اور جرمنی بھیجا جائے گا، اس کے علاوہ امریکی […]

پیپر کے دوران بجلی بند ہو گئی، 400 طلبہ کے والدین نے گاڑیوں کی ہیڈ لائٹس میں پیپر مکمل کرایا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں بارہویں جماعت کے 400 طلبا نے اپنا پرچہ گاڑیوں کی ہیڈ لائٹس کی روشنی کے ذریعے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار میں پیش آیا جہاں بارہویں جماعت کے 400 سے زائد طلبا نے بجلی نہ […]

مدرسے پر بجلی کے تارگرنے سے ایک بچہ جاں بحق‘8 زخمی

کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں مدرسے پر بجلی کے تار گرپڑے، کرنٹ لگنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ قرآن کریم کی تعلیم حاصل کرنے والے 9نو عمر بچے زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے مچھر کالونی […]

مری میں برفباری، الرٹ جاری کردیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)مری میں ایک بار پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا جس کے پیش نظر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے مری میں برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے۔موٹروے پولیس کے آفیشل اکاونٹ میں اس حوالے سے ٹویٹ کرتے […]

اینٹیں اور پتھر مار کربزرگ شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی‘ ویڈیو وائرل

کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے نیوکراچی بلال کالونی میں نڈر بزرگ شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی تو شہری نے پہلے اپنی موٹر سائیکل […]

موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا رہنما قتل

گوجرانوالہ (آئی این پی)گوجرانوالہ میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے مقامی رہنما کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتول ملک جواد فیکٹری سے موٹرسائیکل پر اپنے دوست کے ساتھ گھر کشمیر کالونی واپس جارہا تھا کہ امرت پورہ کے […]

پاکستان میں کورونا، ایک اچھی تو دوسری بری خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی نئی لہر کے باعث پاکستان میں صحت سے متعلق ادارے انتہائی الرٹ کی پوزیشن میں ہیں۔ اور اب تازہ خبر یہ آئی ہے کہ پاکستان کے بڑے شہروں میں کورونا کے مثبت کیسز میں کمی جبکہ چھوٹے شہروں […]

رکشے میں سوار، لاہور کا سنار کراچی میں لٹ گیا، ڈاکوؤں کی ساڑھے تین کروڑ کی دیہاڑی

کراچی (پی این آئی) لاہور کا سنار کراچی میں لٹ گیا، سونا بیچ کر رکشے میں جانے والے سنار سے ڈاکوؤں نے ساڑھے تین کروڑ روپے لوٹ لیے اور اطمینان سے فرار ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب انڈر پاس […]

کراچی والے الرٹ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ کراچی شہر میں تیز ہوائیں آج دوپہر تک چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق کراچی میں فیصل بیس میں ہواؤں کی رفتار 45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ کی گئی […]

وزیراعظم عمران خان آج چین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے،ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان آج عظیم دوست ہمسایہ ملک چین کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر سرمائی اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ […]

close