بنکوں کو رقم سپلائی کرنے والی کمپنی کے عملے کو یرغمال بنا کر ڈاکو 5 کروڑ روپے کی رقم لے اڑے

سکھر(آن لائن) سکھرمیں پانچ کروڑ روپے کی ڈکیتی کی بڑی واردات ،مسلح افراد بنکوں کورقم سپلائی کرنے والی کمپنی سے عملے کو یرغمال بنا کر رقم لے اڑے ،ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کا جائے واردات کا معائنہ سکھرکے سائیٹ ایریا تھانے کی […]

آٹھ افغان جواری پکڑے گئے، قمار بازی کے ساتھ منشیات کا اعتراف کر لیا

پشاور( آن لائن) تھانہ تہکال پولیس نے شہر کے نواحی علاقہ میں سرگرم آٹھ قمار بازوں کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان سے ہے جو قمار بازی سمیت ہیروئن اور آئس کی لت میں بھی مبتلا ہیں، خفیہ اطلاع پر […]

بھاری تعداد میں اسلحہ اور ایمونیشن سمگل کرنے کی کوشش ناکام، گرفتار ملزم کا تعلق کس ہمسایہ ملک سے ہے؟

پشاور( آن لائن) تھانہ آغا میر جانی شاہ (یکہ توت) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے، غیر قانونی اسلحہ ایمونیشن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، کاروائی کے دوران ایک ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے جس کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان سے ہے،جو گاڑی […]

سٹی ٹریفک پولیس نے ون ویلنگ پر 15 منچلوں کو گرفتار کرلیا

پشاور( آن لائن) سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے ون ویلنگ کرنے پر 15 منچلے نوجوانوں کو گرفتار کر کے موٹر سائیکلوں کو ٹرمینل میں بند کردیا۔ اس سلسلے میں چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے افسران […]

پی ٹی آئی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے پر حکمت عملی طے کی جائے گی

اسلام آباد(آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کے معاملے سے نمٹنے کیلئے پی ٹی آئی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج (پیر کو )طلب کرلیا۔پی ٹی آئی سی ای سی کا اہم اجلاس وزیر اعظم ہاوس […]

بلوچستان کےطلبہ اور عوام کو پاکستان میڈیکل کمیشن کے اقدامات نے مایوسی کا شکار کر دیا، احتجاج شروع

کوئٹہ(آن لائن)نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ و بلوچ بزرگ قوم پرست رہنما ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان پہلے سے ظلم کی چکی میں پھس رہاہے دوسری جانب پاکستان میڈیکل کمیشن کے ناروا اقدامات نے طلباء اورعوام کو مایوس کردیاہے ،لورالائی ،مکران اور […]

پتنگ بازی خونی کھیل، پولیس کا پتنگ بازوں، پتنگ فروشوں کیخلاف آپریشن

پتوکی (آئی این پی) تھانہ سٹی پتوکی پولیس کا پتنگ بازوں، پتنگ فروشوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ، ایس ایچ او تھانہ سٹی پتوکی ولی حسن پاشا نے امن پریس کلب پتوکی میں صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی پنجاب، ڈی پی […]

اپوزیشن کاباقی ڈیڑھ سال بھی تاریخیں دینے، گراؤنڈ تیار کرنے میں گزرے گا، پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کا چیلنج

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت کے درست سمت میں گامزن ہونے کی وجہ سے اپوزیشن جماعتیں سیاسی طو رپر بیروزگار ہیں،کئی دہائیوں […]

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے باہر دھرنا، 97 سرکاری یونیورسٹیوں کے 40 ہزار اساتذہ کا یکم مارچ سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

مظفرآباد(آئی این پی)پاکستانی جامعات کے اساتذہ کا یکم مارچ سے ملک گیر احتجاج کا اعلان، 97پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے 40ہزار سے زائد بی پی ایس اساتذہ مطالبات کی عدم منظوری پر کلاسز کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے باہر احتجاجی دھرنا دیں […]

23مارچ کے لانگ مارچ میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر بھرپور شرکت کرے گی، شاہ غلام قادر کا اعلان

کھوئی رٹہ(آئی این پی)چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن آزادکشمیر ممبر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت مکمل ناکام ہو چکی ہے عوام مہنگائی اور غربت کی چکی میں پس چکے رہے ہیں، اس حکومت کو مزید وقت دینا […]

اسلام آباد پولیس کا خدمت مرکز چوبیس گھنٹے، پورا ہفتہ کھلا رہے گا، ڈرائیونگ لائسنس، کریکٹر سرٹیفکیٹ سمیت سب کچھ ملے گا، خواتین کے لیے الگ فلور

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد میں شہریوں کو ایک ہی چھت تلے ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے پاکستان کااپنی نوعیت کا پہلا منفرد اور جدید پولیس خدمت مرکز F-6/1میں باقاعدہ کام کا آغاز،جس کو عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے،مرکز چوبیس گھنٹے اور […]

close