ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی) ڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی میئر تحصیل ڈیرہ کی نشست پر302پولنگ سٹیشنز سمیت سمیت خیبر پختونخوا کے13اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ری پولنگ کیلئے آج بروز اتوار ہورہی ہے، رات گئے تک سیاسی سرگرمیاں عروج پررہیں، مخالفین […]
