کس شہر میں سرکاری خزانے کو ٹھکانے لگانے کیلئے تعمیر شدہ سڑکیں کھودنے کا عمل دوبارہ شروع ہوگیا؟

سکھر(آئی این پی)سرکاری خزانے کو ٹھکانے لگانے کیلئے تعمیر شدہ سڑکیں کھودنے کا عمل دوبارہ شروع ہوگیا، انتظامیہ و منتخب نمائندگان کی عدم دلچسپی ترقیاتی کام مکمل نہ ہوسکے،،شہری پریشان حال،شہری و سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر،چیف جسٹس آف پاکستان و دیگر بالا حکام […]

گلگت بلتستان کی اپوزیشن نے عبوری صوبے پر اعتماد میں لینے کا مطالبہ کر دیا

گلگت(آئی این پی)گلگت بلتستان اسمبلی کے تمام اپوزیشن ممبران کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت اپوزیشن لیڈر امجد حسین ایڈووکیٹ اپوزیشن لیڈر کے آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اپوزیشن کے ممبران رحمت خالق، نواز خان ناجی،غلام محمد،ایوب وزیری اور سعدیہ دانش نے شرکت کی۔ […]

گلگت بلتستان سے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (آئی این پی) گلگت بلتستان سے پیپلزپارٹی کے سابق رکن اسمبلی جاوید حسین نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان […]

پشاور ٹال پلازہ کے قریب بھاری مقدار میں اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، ملزمان موٹر سائیکلوں پر کیسے فرار ہوئے؟

اسلام آباد(آئی این پی)موٹروے پولیس کی کامیاب کاروائی پشاور ٹال پلازہ کے قریب بھاری مقدار میں اسلحہ اور ایمونیشن برآمد۔تفصیلات کے مطابق پشاور ٹال پلازہ سے تقریباََ ایک کلو میٹر آگے موٹروے پولیس کے اہلکار گاڑی میں معمول کی گشت پر تھے، اسی اثناء اہلکاروں […]

گلگت بلتستان کی پہلی خاتون سرجن کون ہے؟

گلگت(آئی این پی)ڈاکٹر الماس کرن گلگت بلتستان کی پہلی خاتون سرجن بن گئیں۔ڈاکٹر الماس کا تعلق ہنزہ سے ہے اور دنیور گلگت میں مقیم ہیں، ڈاکٹر کرن نے ایف سی پی ایس 11 کا امتحان بہترین نمبروں کے ساتھ پاس کیا۔۔۔۔۔ […]

اوپن یونیورسٹی، بی اے، بی ایڈ اور ماسٹرز پروگرامز کے داخلے کب سےسے شروع ہونگے؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2022ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے ملک کے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک ساتھ یکم مارچ سے شروع ہونگے۔اس مرحلے میں پیش کئے جانے والے پروگراموں میں بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگری(بی کام، بی […]

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیا، تفصیلات کہاں دیکھیں؟

لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ڈپلومیسی اینڈ سٹرٹیجک سٹڈیز، کشمیریات، پنجابی، فرنچ، ایجوکیشن (جنرل) پارٹ ون،پارٹ ٹو،سپلیمنٹری2020ء اورسالانہ 2021ء،ایم ایس سی سٹیٹسٹکس، جیوگرافی، باٹنی،ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلٹی مینجمنٹ پارٹ ون،پارٹ ٹو،سپلیمنٹری2020ء اورسالانہ 2021ء، ایم اے فارسی پارٹ ون سپلیمنٹری 2020ء اور […]

حکومت سے نجات صرف اپوزیشن نہیں حکومتی ارکان بھی چاہتے ہیں، اپوزیشن رہنما کا بڑا دعویٰ

سیالکوٹ (آئی این پی)سابق ایم پی اے و سٹی صدر مسلم لیگ (ن)چوہدری محمد اکرام نے کہا ہے کہ حکومت سے نجات صرف اپوزیشن نہیں حکومتی ارکان بھی چاہتے ہیں کیونکہ وہ اپنے سیاسی مستقبل کے لئے پریشان ہیں مسلم لیگ(ن) کو دیوار سے لگانے […]

دبئی جانے والے مسافر سے تین کلو چرس برآمد، گرفتار ملزم کا تعلق کہاں سے ہے؟

سیالکوٹ (آئی این پی)دبئی جانے والے مسافر سے تین کلو چرس برآمد۔ پیر کو سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر شاد باد لاہور کا رہائشی فدا وشال نجی ائیر لائن کے ذریعے دبئی جانا چاہتا تھا کہ ائیر پورٹ سیکیورٹی فورسز کی طرف سے سامان کی […]

سیالکوٹ، ضمنی انتخاب میں مبینہ دھاندلی، ڈی ایس پی ذوالفقار ورک کو معطل کر دیا گیا

سیالکوٹ (آئی این پی)ضمنی انتخابات این اے 75 مبینہ دھاندلی،ڈی ایس پی ذوالفقار ورک معطل، 11پولیس آفیسران کے خلاف ریگولر انکوائری شروع۔ آئی جی پنجاب کی طرف سے جاری ہونے والے حکم نامہ کے مطابق این اے 75 میں مبینہ دھاندلی پر سابق ڈی ایس […]

close