لاکھوں روپے ہرجانے کا نوٹس، خاتون کے بال خراب کرنے پر عدالت نے بیوٹی پارلر کے مالک کو طلب کر لیا

سیالکوٹ (آئی این پی)خاتون کے بال خراب کرنے پر کنزیومر کورٹ نے ایک بیوٹی سیلون کے مالک کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مسمات فرخ نے اپنے کونسل سابق سینئر نائب صدر رانا وقاص علی، رانا عادل خالد،مس ماہ جبین شاہد کے ذریعے کنزیومر کورٹ […]

بلوچستان میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کو تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مسترد کر دیا گیا

خضدار(آئی این پی)آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی خضدار کا اجلاس، بلدیاتی حلقہ بندیوں پرتحفظات کا اظہار، سیاسی جماعتوں اور عوامی رائے کو نظر انداز کرنے پر اتفاق رائے سے حلقہ بندیوں کو مسترد کردیا گیا۔ خضدار کو تین اضلاع میں تقسیم کرنے، گیس کی سہولت […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنزانتخابات میں کامیاب ہونے والے تمام نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے آزاد جموں و کشمیر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے حالیہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے تمام نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں آزاد جموں وکشمیر کی مختلف ڈسٹرکٹ […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم اور عدلیہ کے سینئر ججز کا سجاد نقوی ایڈووکیٹ کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان،سینئر جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس خواجہ محمد نسیم، جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان،ایڈہاک جج سپریم کورٹ جسٹس محمد یونس طاہر نے سجاد نقوی ایڈووکیٹ کے والد […]

ریاستی میڈیا مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کی آواز دنیا بھر میں بلند کرے، صدر آزاد کشمیر کا چنار پریس کلب کی تقریب حلف برداری سے خطاب

اسلام گڑھ (پی آئی ڈی) صدر ریاست آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرپور کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے ماضی میں ہر حکومت نے میرپور میں کرپشن کا بازار گرم کر کے اپنی تجوریاں بھریں لیکن اب ایسا نہیں […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر سےملاقات، کشمیر ڈویلپمنٹ اورکنٹرول لائن پیکج سمیت اہم منصوبوں پر بات چیت کی

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی اور وفاقی وزیر پلاننگ،ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز اسد عمر کی اسلام آباد میں ملاقات۔دونوں رہنماوں نے ترقیاتی منصوبوں،کشمیر ڈویلپمنٹ پیکج،کنٹرول لائن پیکج سمیت اہم منصوبوں پر بات چیت کی۔وفاقی وزیر اسد […]

عالمی منڈی میں پٹرولیم قیمتوں میں مزید اضافہ، پاکستان میں 13 سے 18 روپے اضافے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) روس اور یوکرین کے درمیان تعلقات کی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ روس کی طرف سے یوکرین کے خلاف جنگی کارروائی کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں اور ان اطلاعات کے […]

عدم اعتماد کا معاملہ، ایم کیو ایم پلٹا کھا گئی، اپوزیشن کے ایجنڈے سے لاعلمی کا اظہار

کراچی (پی این آئی) سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کی قیادت سے ملاقات کے باوجود پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے پر پلٹا کھا گئی ہے۔ نجی ٹی وی […]

گزشتہ ہفتے گھی، مرغی، گوشت، لہسن، نمک، چاول، صابن مہنگا ہو گیا، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کے ادارے “ادارہ شماریات” کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 14 کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی جب کہ 21 اشیاءکے نرخوں میں استحکام […]

پولیس گرفتاری کا خوف، تین دوستوں نے کیرتھر کینال میں چھلانگ لگا ڈالی، ایک ڈوب کر جاں بحق

سکھر(آن لائن) پولیس گرفتاری کا خوف ،تین دوستوں نے کیرتھر کینال میں چھلانگ لگا ڈالی،ایک دوست ڈوب کر جانبحق ،نعش کی تلاش جاری تفصیلات کے مطابق تھانہ اے سیکشن سکھر پر بنام دلشاد علی ولد سجاد علی مھر سکنہ آدم شاہ کالونی گرم گودی سکھر […]

close