آزاد کشمیر، ضلع جہلم ویلی، فرسٹ ایئر کا طالب علم نیلی کے مقام پر موٹر سائیکل سمیت دریائے جہلم کی موجوں کی نذر

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں نجی کالج میں زیر تعلیم فرسٹ ایئر کا طالب علم شہاب افسر نیلی کے مقام پر موٹر سائیکل سمیت دریائے جہلم میں ڈوب گیا۔۔۔ ریسکیو 1122 اور علاقہ مکینوں نے تلاش شروع کردی۔۔۔ ہٹیاں […]

آئی سی آر سی پاکستان کے سربراہ کا ٹیکنیکل ٹیم کے ہمراہ ایم پی آر سی ری ہیب سنٹر کا دورہ، ایم پی آر سی ری ہیب سنٹر کی کارکردگی کے حوالے سے ٹیم کا اظہار اطمینان

مظفر آباد (پی این آئی) آئی سی آر سی پاکستان کے سربراہ نیکولس لیمبرٹ نے اپنی ٹیکنیکل ٹیم کے ہمراہ مظفرآباد آزاد کشمیر کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے ایم پی آر سی ری ہیب سنٹر کا وزٹ کیا ۔۔۔ ڈپٹی ملٹری سیکرٹری […]

یکم مئی جیپ حادثہ، دریائے نیلم میں جاں بحق ہونے والے 8 میں سے ایک سیاح کی لاش مل گئی، شناخت کر لی گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں 24 روز قبل یکم مئی کو جیپ حادثہ کے باعث دریائے نیلم میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے 8 سیاحوں میں سے ایک کی لاش مل گئی ۔۔۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے 7 […]

سعودی عرب، وزٹ اور ٹرانزٹ ویزے کے نئے طریقہ کار کی منظوری دے دی گئی

جدہ (پی این آئی) سعودی حکومت نے وزٹ اور ٹرانزٹ ویزوں کے نئے طریقہ کار کی منظوری دے دی ہے۔۔۔۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق جدہ میں سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں اس […]

کارروائی کی تیاری، 9 مئی کو توڑ پھوڑ میں ملوث سرکاری ملازمین کی فہرست تیار

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پشاور میں 9 اور 10 مئی کے پرتشدد مظاہروں اور توڑ پھوڑ میں سرکاری ملازمین بھی ملوث پائے گئے ہیں۔۔۔۔۔ پشاور پولیس حکام کے مطابق پرتشدد احتجاج میں 200 سے زیادہ […]

اسد عمر کی ضمانت منظور، دو ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کورٹ نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنےکا حکم دیا ہے۔۔۔۔ سماعت کے دوران جسٹس گل حسن اورنگزیب نے اسد عمر کے وکیل بابر اعوان […]

عمران خان کو الٹے مشورے کون دیتا تھا، ناموں کی فہرست کا انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی چھوڑنے والے سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے چیئرمین عمران خان کو غلط مشورے دینے والوں کے نام افشاء کر دیئے ہیں۔۔۔۔جہلم کی جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فیاض الحسن چوہان نے […]

سینئر بلوچ سیاستدان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان

کراچی(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات ہوئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دونوں رہنمائوں کی ملاقات گزشتہ روز بلاول ہائوس کراچی میں میں ہوئی۔۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے معاملات پر […]

ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں 4 قیدیوں کا اقدام خود کشی، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

کراچی(آئی این پی) ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں 4 قیدیوں نے خود کشی کی کوشش کی جنہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شاہ لطیف ٹاون تھانے کی حدود میں واقع ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں قید 4 قیدوں کی جانب […]

جبری شادیوں کے بارے میں سنا تھا لیکن پی ٹی آئی کے لیے ایک نیا رجحان سامنے آیا ہے، جبری طلاق، عمران خان کا ٹویٹ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف میں سینئر ارکان کی طرف سے پارٹی چھوڑ جانے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کا رد عمل آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان میں جبری شادیوں کے […]

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی نے پارٹی سے علیحدگی اور پر تشدد واقعات کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا

کراچی(آئی این پی)رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے پی ٹی آئی چھوڑنے سمیت سیاست سے مکمل کنارہ کشی اختیار کرلی۔رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا کہ 9 مئی کو ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، پاکستانی ہونے کے […]

close