کمرہ عدالت میں پی ٹی آئی رہنما دل کا دورہ پڑنے پر بے ہوش ہو گیا

گجرات(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)گجرات کے رہنما سلیم سرور کمرہ عدالت میں دل کا دورہ پڑنے کے سبب بے ہوش ہوگئے۔سلیم سرور کو عدالت سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے 9 مئی کے واقعات […]

اسد عمر جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے بات کیے بغیر کیوں روانہ ہوئے؟

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام ہائی کورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی گرفتاری کو کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسد عمر رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے مرکزی گیٹ سے […]

9 مئی کے واقعات کی مذمت، شہداء کے خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے عظمت شہداء کنونشن کا انعقاد

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت کی جانب سے 9مئی کے واقعات کی مذمت اور شہداء کی فیملیز کے ساتھ یکجہتی کیلئے عظمت شہداء کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں مسلح افواج، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، […]

جمہوریت کو بچائیں، عمران خان کا سپریم کورٹ کے ججوں سے مطالبہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے ججز سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ہمارے لیے آخری امید ہیں کیونکہ قانون کی حکمرانی ختم ہو چکی ہے جانتا ہوں ججوں میں اختلاف رائے […]

جو کچھ 9 مئی کو جو کچھ ہوا ناقابل برداشت ہے، اب دل نہیں مان رہا کہ مزید پی ٹی آئی کا ساتھ دوں، چودھری حسین الہیٰ کی پریس کانفرنس

لندن(آئی این پی)چودھری حسین الہی نے پی ٹی آئی سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری حسین الہی نے کہا کہ ہمارے فیصلے وقت کے مطابق غلط ثابت ہورہے ہیں، 9 مئی کو جو کچھ ہوا ناقابل برداشت ہے۔9 […]

عظمت شہدا کنونشن، وزیراعظم شہدا کی ویڈیوز دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف عظمت شہدا کنونشن میں شہدا کی ویڈیوز دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ہونے والی عظمت شہدا کنونشن میں شرکت کی۔ تقریب میں شہدا کے ورثا کی بڑی تعداد میں شریک ہوئی۔ تقریب میں جذباتی […]

جو لوگ 9 مئی کے واقعات میں ملوث تھے ان کو سزا ہونی چاہئے، بے گناہ لوگوں کو جلد سے جلد چھوڑنا ضروری ہے، اسد عمر کی پریس کانفرنس

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے پارٹی عہدے چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ 15 دن کی قید تنہائی گزار کر آرہا ہوں، 9 مئی کے واقعات کی […]

مشال خان کی بہن نے امریکی یونیورسٹی میں گریجویشن مکمل کر لی

نیویارک(آئی این پی)مردان کی عبد الولی خان یونیورسٹی میں قتل ہونے والے طالب علم مشال خان کی بہن استوریا خان مشال نے امریکا کی اسٹیٹ یونیورسٹی آف بفیلو سے بائیو میڈیکل انجینیئرنگ میں ڈگری حاصل کرلی۔انہوں نے اپنی کامیابی مشال خان اورتعلیم کے حق کے […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن، بلدیاتی انتخابات کا پرامن، غیر جانبدارانہ انعقاد، تمام اسٹیک ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب، تعریفی سرٹیفکیٹس اور شیلڈز دی گئیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے پرامن،آزادانہ،منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انعقاد میں اہم کردار ادا کرنے والے تمام اسٹیک ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا، […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام کے حوالے سے اجلاس، آئندہ مالی سال میں تعلیم کے لیے 2 ارب، صحت کے لیے 3 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا جائیگا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جمو ں وکشمیرچوہدری انوار الحق کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور، وزیر حکومت فیصل ممتاز راٹھور، ممبران […]

close