پشاور خیبرپختونخوا سے مراد سعید کی سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی کا امیدوار کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا، کے پی سے 23 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلی تاہم پارٹی نے سب کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے روک دیا۔میڈیا رپورٹ کے […]
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پانڈ کیس (آج) منگل کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف […]
اسلام آباد فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی کاوشیں رنگ لے آئیں، امریکا اور ایران کو پاکستان نے جنگ بندی کے لیے مجوزہ منصوبہ پیش کیا ہے جس کی کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان نے ایران اور امریکا […]
پشاور موٹر سائیکل سواروں کے لیے ماہانہ 2000 روپے کی رجسٹریشن شروع کردی گئی اور گھر بیٹھے اپلائی کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیشِ نظر کم آمدنی والے […]
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔ پنجاب حکومت ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی مریم نواز نے اجلاس میں کہا کہ وفاق اور پنجاب حکومت بہت سبسڈی دے رہی ہے وقت تبدیل کرنے کی […]
واشنگٹن امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے امریکا کی موجودہ صورتحال کو عالمی طاقت کا خاتمہ قرار دیا۔ایک ویڈیو میں ٹکر کارلسن کا کہنا ہے۔ یونی پولر ورلڈ کا اب خاتمہ ہوچکا۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد جوامریکا وجود میں آیا وہ اب پہنچانا نہیں جارہا۔ […]
واشنگٹن امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ بھارت کی اسرائیل کے ساتھ بڑھتی قربت اور امریکہ کے ساتھ دفاعی تعاون ایک مبینہ خفیہ اور متنازع نیٹ ورک کے زیرِ اثر تشکیل پایا۔نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے […]
لاہور ٹیسٹ اوپنر فخرزمان نے ٹی 20کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق فخر زمان کاکہناتھا کہ ورلڈکپ کے بعد ٹی 20کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا تھا،لیکن اب ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے،ان کاکہناتھا کہ ٹی 20 کرکٹ […]
یروشلم اسرائیل کے مرکز میں متعدد علاقے دھماکوں سے لرز اٹھے، گزشتہ رات سے لبنان اور ایران سے متواتر حملے کیے گئے، حیفہ میں میزائل حملے سے تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے سے 4 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔اسرائیلی شہر حیفہ میں ایرانی بیلسٹک میزائل […]
لاہور پنجاب میں ایڈز کے کیسز میں خطرناک اضافہ ہوا ہے، پنجاب میں 45 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ملک کے 54 فیصد ایڈز مریض صرف پنجاب سے سامنے آئے جن میں سے 29 فیصد مریض علاج سے محروم ہیں۔رپورٹ میں […]
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے دو سال بعد عام انتخابات 2024 کی مکمل رپورٹ جاری کر دی ہے، جو دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصے میں پری اور الیکشن ڈے کے اقدامات جبکہ دوسرے حصے میں پوسٹ الیکشن نتائج کی تفصیلات شامل ہیں۔ رپورٹ […]