//

آسان اقساط پر اسمارٹ فونز خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

آسان اقساط پر اسمارٹ فونز منصوبے کے سلسلے میں وزارت آئی ٹی ، پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز میں مشاورت مکمل ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق تمام اسٹیک ہولڈرز میں قسطوں پر اسمارٹ فونز کی فراہمی کے لیے فریم ورک پر اتفاق ہوگیا۔ […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی

پشاور: پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 6 سے 9 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کے نئے […]

نادرا نے شہریوں کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد: نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا نیا اور اپ گریڈ شدہ ورژن متعارف کرا دیا ہے، جس سے ویزا درخواست اور بائیو میٹرک تصدیق کا عمل مزید آسان اور تیز ہو گیا ہے۔ نادرا کے مطابق نئے ورژن میں بیرون ملک […]

پی ایس ایل کھیلنے والے دو غیر ملکی کھلاڑیوں کو واپس بلا لیا گیا

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے دوران کراچی کنگز میں شامل متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کو اماراتی کرکٹ بورڈ نے وطن واپس بلا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑی خزیمہ بن تنویر اور محمد وسیم کو فوری طور پر یو اے ای واپس […]

تیل کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے بڑا فیصلہ

ریاض اوپیک ممالک نے تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ترجمان اوپیک کے مطابق مئی میں روزانہ کی بنیاد پر 2لاکھ بیرل سے زائد تیل کی پیداوار بڑھائیں گے جب کہ تیل کی پیداوار بڑھانے کا مقصد توانائی مارکیٹوں میں جاری ہلچل کو روکنا […]

عوام کیلئے ریلیف پروگرام، وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کر دیا

اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں کسی صورت عوام کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے، پٹرول لیوی میں فی الفور 80 روپے فی لٹر کی کمی کرکے عوام کو ریلیف دیا گیا، پاکستان ریلوے 6 ارب روپے […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو بڑا حملہ کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ منگل کو ایران میں بجلی گھروں اور پلوں پر حملوں کا دن ہوگا، ایران میں ایک ساتھ یہ کام مکمل کیا جائیگا۔اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان […]

پی آئی اے میں سفر کرنیوالوں کیلئے بُری خبر

لاہور جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو دی جانے والی رعایتیں ختم کر دی ہیں۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے اسٹوڈنٹس، سینئر سٹیزنز، صحافیوں، ریٹائرڈ فوجی […]

پی ٹی آئی کا سینیٹ کے ضمنی الیکشن کے لیے 9 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل

پشاور پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ کے ضمنی الیکشن کے لیے 9 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین ہوں گے۔پارلیمانی بورڈ میں سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، اکبر ایوب خان، پارٹی چیئرمین […]

ماہرین فلکیات نے عیدالاضحی سے متعلق پیشگوئی کردی

ابوظہبی ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ عیدالاضحی 27 مئی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔اماراتی میڈیا کے مطابق امارات فلکیاتی سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان کا کہنا ہے کہ 18 مئی کو ذوالحجہ کا پہلا دن متوقع ہے، جبکہ یومِ عرفہ 26 […]

خوفناک تصادم، ایک ہی گھر کے 4افراد جاں بحق

نو ابشاہ نوابشاہ روڈ کنڈی سٹاپ کے قریب کار اور ٹرک میں خطرناک تصادم میں ایک ہی گھر کے 4افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق افراد کار میں شہداد پور شادی سے واپس نوابشاہ آرہے تھے کہ ٹرک سے […]

close