//

خیبر پختونخوا ، ریسٹورنٹس، شادی ہالز اور مارکیٹوں کے نئے اوقات کار محدود کرنے کا فیصلہ

پشاور حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے بھر میں ریسٹورنٹس، شادی ہالز اور مارکیٹوں کے نئے اوقات کار محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند ہوں گی جبکہ دیگر اضلاع میں تمام مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

اسلام آباد ایران سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے غیر اخلاقی زبان میں دھمکی آمیز بیان دینے پر پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایرانی سفارتخانے […]

جج کو دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف، تحقیقات کیلئے 4 رکنی ٹیم تشکیل

کراچی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اپیلٹ کونسل لوکل گورنمنٹ کے چیئرمین کو دھمکی آمیز خط ملنے کے واقعے کی تحقیقات کے لئے 4 رکنی ٹیم تشکیل دیدی گئی۔تحقیقاتی ٹیم میں ڈی ایس پی پریڈی عارف عثمان، ایس آئی او پریڈی محمد علی، آئی او انسپکٹر […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں کرنا پڑا؟ وفاقی وزیر احسن اقبال نے بتا دیا

اسلام آباد وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ اضافہ کسی حکومتی پالیسی کا نتیجہ نہیں۔ ا پنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیٹرول اور ڈیزل […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد میں سرکاری افسران اور ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے، وفاقی حکومت نے دارالحکومت میں دو نئے رہائشی سیکٹرز متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق سیکٹر F-12 اور G-12 کو رواں ماہ لانچ کیا جائے گا، جس […]

اگلے تین دن شدید بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں مزید بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق 6 سے 8 اپریل کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، […]

فائیو جی انٹرنیٹ کا مکمل نفاذ کب ہوگا؟ وزارت آئی ٹی کا بڑا اعلان

وزارت آئی ٹی نے ملک میں 5G ٹیکنالوجی کے نفاذ سے متعلق جامع روڈ میپ پارلیمان میں پیش کر دیا ہے، جس کے تحت آئندہ 10 برسوں میں چار مراحل میں فائیو جی سروس متعارف کروائی جائے گی۔ دستاویز کے مطابق 2035 تک ملک کے […]

دو سرکاری تعطیلات کا اعلان

کراچی : حکومت سندھ نے ایسٹر کے موقع پر 5 اور 6 اپریل (اتوار اور پیر) کو سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ نوٹیفکیشن چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی منظوری سے جاری کیا گیا، جس کے مطابق یہ چھٹیاں صوبے بھر […]

آسمانی بجلی گرنے سے بڑا نقصان ہوگیا

پشاور، کوئٹہ خیبرپختونخوا میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں اور طوفان کی وجہ سے 25 مارچ سے لے کر اب تک 30 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہو گئے ۔پی ڈی ایم اے کے مطابق زیادہ تر […]

سینیٹ الیکشن میں ٹکٹ دینے کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات کی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد مراد سعید کی نااہلی کے بعد سینیٹ الیکشن میں ٹکٹ دینے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات سامنے آگئے، 2 ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کیلئے عرفان سلیم اور فیض الرحمان کے ناموں پر […]

close