اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ہائی آکٹین فیول پر لیوی 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق یہ اضافہ صرف لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی آکٹین فیول […]
کراچی میں آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازا کی بیسمنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، جس کے بعد عمارت میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع پر پانچ فائر ٹینڈر موقع پر پہنچے اور […]
پاکستان میں 5جی ٹیکنالوجی کے متوقع آغاز سے قبل ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت بیشتر موبائل صارفین کو نئی سم لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ٹیلی کام ماہرین کے مطابق وہ صارفین جو پہلے ہی 4جی فعال سم استعمال کر […]
چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے عیدالفطر فوجی افسروں اور جوانوں کے ساتھ منائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے کرم میں نماز عید ادا کی […]
ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ کے دوران ایک اور اسرائیلی ایف 16 طیارے کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ تیسرا ایف 16 طیارہ ہے جسے نشانہ بنایا […]
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو مستحکم کرنے کے لیے امریکا نے ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 30 دن کے لیے ختم کر دی ہیں، جس کے تحت سمندر میں پہلے سے موجود تیل کی ترسیل اور فروخت کی اجازت دے دی گئی ہے۔ […]
فیصل آباد میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پوری قوم پیٹرول اور گیس کا استعمال کم از کم 50 فیصد تک کم کرے تاکہ عالمی سطح پر بڑھتی […]
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران کے لیے بھرپور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس ہر حال میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔ روسی صدر نے ایرانی قیادت کو نوروز کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو تہران کا قابلِ اعتماد […]
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے، جس کے پیش نظر حکومت اور عوام کو مل کر توانائی کی بچت کے اقدامات کرنا ہوں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر پیٹرولیم […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی عید کے روز اپنے بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرائی گئی، جس کے دوران انہوں نے تقریباً 25 سے 30 منٹ تک بات چیت کی۔ جیل ذرائع کے مطابق گفتگو کے دوران ان کے بیٹوں نے ان کی […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقوں مظفرآباد، وادی نیلم، راولاکوٹ، باغ، حویلی، کوٹلی اور میرپور […]