اسلام آباد مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے پاکستان میں جاری امریکا ایران مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی کامیابی سے خطے میں امن و استحکام آئے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے اپنے […]
اسلام آباد پاکستان نے مشترکہ آپریشنل تیاریوں کو مضبوط بنانے کے لیے ایک فوجی فضائی دستہ سعودی عرب پہنچا دیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت دفاع نے ہفتے کے روز پاکستان ائیر فورس کے ایک سکواڈرن کی سعودی عرب میں موجودگی کی تصدیق کی۔ سعودی […]
تہران امریکی بحریہ کا جنگی جہاز آبنائے ہرمز کی جانب پیش قدمی کے بعد واپس روانہ ہوگیا، بحری جہاز یو اے ای کے فجیرہ بندرگاہ سے آبنائے ہرمز روانہ ہوا تھا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی فورسز کی دھمکی پر امریکی جنگی بحری جہاز واپس لوٹ […]
انقرہ ترکیے کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کو رقم واپسی پر سعودی عرب اور قطر پاکستان کو 5 ارب ڈالر دیں گے۔ترک میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سعودی وزیر خزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہوں […]
اسلام آباد اسلام آباد میں جاری ایران ، امریکا مذاکرات کے دوران نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا ٹویٹ توجہ کا مرکز بن گیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا اوراللہ صبرکرنیوالوں سے محبت کرتاہے ،اسحاق ڈارنے قرآنی آیت اپنے ٹویٹراکائونٹ سے شیئرکر دی۔علاوہ […]
ماسکو روسی وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے مذاکرات سے متعلق پر ردعمل دے دیا ہے۔روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد مذاکرات میں شریک تمام فریق ذمے داری کا مظاہرہ کریں۔روسی وزارت خارجہ نے مزید کہا […]
راولپنڈی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد راولپنڈی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کرایوں میں بھی بڑی کمی کر دی۔ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطابق سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سید اسد عباس نے ٹرانسپورٹرز سے اہم اجلاس کیا اور پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کردی […]
اسلام آباد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آن لائن مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہواہے، سید عاصم منیر 24 گھنٹوں میں سرچ کی جانے والی شخصیات میں سرفہرست ہیں۔ گوگل دستاویز کے مطابق ایران،امریکا مذاکرات کے تناظر میں عاصم منیر سے متعلق سرچز میں […]
لاہور پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں 15 سالہ لڑکے میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت پنجاب کی لیب نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ منکی پاکس کا مریض میو ہسپتال میں زیرعلاج ہے، رواں برس پنجاب میں رپورٹ ہونے والے منکی پاکس مریضوں […]
اسلام آباد گزشتہ سال جون میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ نے کہا ہے کہ بیٹی کے قتل کو ایک سال گزرنے کے باوجود ہم اب تک انتظار کے منتظر ہیں اور میں نے اس دوران کئی بار خودکشی کی کوشش […]
پنجاب میں ڈومیسائل بنانے کے طریقہ کار اور فیسوں میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کا مقصد عمل کو آسان اور مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانا ہے۔ کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب ڈومیسائل کے حصول کا پورا […]