نئی دہلی: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ہندو بابوں کو اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کی پوجا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر گیبریئل نامی اکاؤنٹ سے شیئر کی […]
اسلام آباد: گوگل نے پاکستان میں اپنے اے آئی چیٹ بوٹ جیمنائی (Gemini) کو براہِ راست کروم ویب براؤزر کا حصہ بنا دیا ہے۔ “جیمنائی اِن کروم” نامی یہ فیچر ستمبر 2025 میں امریکا میں متعارف کرایا گیا تھا، جبکہ مارچ 2026 میں اسے کینیڈا، […]
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں کئی علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 12 گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا ہے، جس کے باعث شہری شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اورنگی ٹاؤن، […]
مظفر آباد احتجاج کی آڑ میں پاکستان مخالف بیانیہ پھیلانے کی کوشش ناکام ہونے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، جبکہ آزاد کشمیر میں مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد کو نقصان پہنچانے کی مبینہ سازش بے نقاب ہونے کا بھی کہا گیا ہے۔ حریت کانفرنس کی قیادت […]
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلویز میں جامع اصلاحات کے لیے اسٹریٹجک روڈ میپ کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان ریلویز کی کارکردگی، اصلاحات اور مستقبل کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ شہباز شریف […]
لاہور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے مظفرآباد میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے میں اہلکاروں کی شہادت اور مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ […]
ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوٹ چٹھہ میں گرفتاری سے بچنے کی ایک انوکھی کوشش اس وقت ناکام ہو گئی جب ایک مطلوب ملزم پولیس سے بچنے کے لیے کھجور کے درخت پر چڑھ گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم تقریباً 80 فٹ بلند کھجور کے […]
اسلام آباد قومی اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 28.9 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جس کا مطلب ہے کہ ملک میں ہر 100 میں سے تقریباً 29 افراد خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ اقتصادی سروے […]
اسلام آباد محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا کے غلط استعمال کے خلاف کارروائیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں، جبکہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور پولیس نے سائبر پٹرولنگ میں اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بیرونِ ملک سے چلائے جانے والے بعض سوشل […]
اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے الزام عائد کیا ہے کہ بعض وفاقی وزرا حکومتی مشینری کے ذریعے گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور […]
اسلام آباد وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کے لیے غیر ملکی ہاتھ ملوث ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہاجر نشستوں کا خاتمہ ممکن نہیں اور ایسا کرنے سے […]