//

امریکی صدر نے ایران کیساتھ مذاکرات مثبت قرار دیدیے

واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے ، بہت سے نکات پر اتفاق ہوا ہے، نیوکلیئر پروگرام پر اتفاق نہ ہوسکا، آبنائے ہرمز کی فوری ناکہ بندی کریں گے۔ ایران پیسا چاہتا ہے اور سب سے اہم […]

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کے عوام کو خوشخبری سنا دی

پشاور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عوامی منصوبوں میں میرٹ اور اعلیٰ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، منصوبوں کی بروقت تکمیل سے عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف ملے گا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی […]

مذاکرات کا اگلا دور بھی پاکستان میں منعقد ہوگا، بڑا دعویٰ

اسلام آباد سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کا اگلا دور بھی پاکستان میں منعقد ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں فواد چوہدری نے بھی پاکستانی قیادت کے اس سفارتی اقدام کو خوش آئند قرار دیا۔ انہوں نے امید ظاہر […]

دو میچز کھیلنے کی پابندی کے بعد فخر زمان سے متعلق اہم خبر

لاہور قلندرز کے بنگلادیشی کرکٹر پرویز حسن ایمون انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ سے باہر ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق پرویز حسن ایمون ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران آصف علی سے ٹکرانے کے باعث زخمی ہوئے، جس کے نتیجے میں […]

بابراعظم کا ایک اور اعزاز، پی ایس ایل میں اہم سنگِ میل عبور کرلیا

بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں ایک اور بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے 4 ہزار رنز مکمل کر لیے، اور یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ بابر اعظم نے یہ سنگِ میل 104 میچز میں عبور کیا، جس دوران انہوں نے […]

جنگ بندی کروانے کے بعد پاکستان کے پاسپورٹ کی رینکنگ میں زبردست بہتری آگئی

تفصیلات کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں بہتری کے بعد دنیا کے 101 بہترین پاسپورٹس میں شامل ہو گیا ہے، جسے عالمی میڈیا نے پاکستان کی سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان نے حالیہ ہفتوں میں مختلف ممالک کے درمیان مؤثر […]

شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک بھر میں 12 سے 17 اپریل تک طوفانی بارشوں، برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق مغربی ہواؤں […]

اسلام آباد میں جاری ایران-امریکا تاریخی امن مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

اسلام آباد: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان جاری تاریخی امن مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک کے اعلیٰ سطح کے وفود کے درمیان براہِ راست مذاکرات کے دو ادوار مکمل ہو […]

پی ایس ایل، کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر ایک اور کھلاڑی کو سزا سنا دی

کراچی پی ایس ایل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔راولپنڈیز کے خلاف میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے جہانداد خان پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ […]

خام تیل کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

واشنگٹن امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 96.5 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔ دوسری طرف برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت 95 ڈالر […]

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول پمپ مالکان نے حکومت سے مارجن بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔صدر پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اختر نواز نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ پٹرولیم ڈیلرز کے مارجن کو1.5 فیصدسے بڑھاکر8 فیصد کیاجائے، […]

close