33 میں سے 32 لوگ ایک ہی سمت میں! سائنسدانوں کا چونکا دینے والا انکشاف

ٹوکیو: جاپان کے سائنسدانوں نے انسانوں کے چلنے کے انداز سے متعلق ایک منفرد راز دریافت کیا ہے۔ ٹوکیو یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ زیادہ تر لوگ فطری طور پر گھڑی کی سوئی کی حرکت کے برعکس (کاؤنٹر کلاک وائز) چلنے […]

طیارے کے اسپیکر میں 4 کروڑ کا سونا!

ممبئی: بھارتی ایئرلائن کے ایک طیارے کے اسپیکر میں چھپایا گیا کروڑوں روپے مالیت کا سونا ضبط کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے سونے کی اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق […]

وزیرِ اعظم کا ڈونلڈ ٹرمپ سے وہ دو ٹوک مؤقف، کیا کوئی بہت بڑا دھماکہ ہونے والا ہے؟

لندن: برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں ایران سے متعلق کشیدہ صورتحال اور تنازع کے حل کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو کے دوران کیئر اسٹارمر نے کہا کہ کسی […]

حکومت نے مہنگائی کے طوفان سے کسانوں کو بچانے کے لیے کون سا بڑا جوا کھیل دیا؟

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجٹ 2026-27 میں زرخیز اسکیم کے تحت چھوٹے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے قرضے فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق اس اسکیم کے تحت ساڑھے 7 لاکھ چھوٹے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے […]

25 کروڑ عوام کے لیے صرف ایک کھرب روپے؟ بجٹ کا کچا چٹھا کھول دیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران رکنِ اسمبلی شاندانہ گلزار خان نے وفاقی بجٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ سے امیر طبقہ مزید امیر ہو جائے گا جبکہ عام آدمی پر مالی بوجھ میں اضافہ […]

روپیہ تو سنبھل گیا مگر عام آدمی تباہ ہو گیا! تنخواہ دار طبقے پر زیادہ ٹیکس سراسر ظلم ہے

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شہباز شریف حکومت نے چار سال میں سالانہ ساڑھے آٹھ ہزار ارب روپے قرض میں اضافہ کیا، جبکہ اس سے قبل 75 سال کے دوران سالانہ اوسط اضافہ تقریباً 700 ارب روپے تھا۔ وفاقی […]

نہ لوڈشیڈنگ کم ہوگی، نہ بجلی سستی… چیئرمین کا غریبوں کے لیے خطرے کا بڑا الارم

اسلام آباد:  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اس بجٹ میں غریب طبقے کے لیے کچھ بھی نہیں رکھا گیا، ہمیں فوری طور پر بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے۔ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے […]

مریضہ کے ساتھ 27 کروڑ کا مبینہ فراڈ

لاہور: کینسر کی مریضہ سے 27 کروڑ روپے کے مبینہ فراڈ اور چیک ڈس آنر ہونے کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چڈھر کے خلاف تین مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقدمات لاہور کے تھانہ ڈیفنس […]

کیا سونا اب عام آدمی کی پہنچ سے ہمیشہ کے لیے دور ہو گیا؟

کراچی میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز سونا 7,250 روپے مہنگا ہوا تھا، جبکہ دو دن کے دوران مجموعی اضافہ 11,620 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روز سونے […]

بینکوں کی اپنی مرضی اب نہیں چلے گی!

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغیر وجہ اپنی مرضی سے بینک اکاؤنٹ بلاک کرنے کی غلطی تسلیم کرنے پر ایک نجی بینک کو 3 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ بینک بغیر مصدقہ قانونی وجہ کے شہریوں […]