ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان اور عمان کے دوروں کے بعد روس پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی صدر پیوٹن سے بھی ملاقات شیڈول ہے۔ ایئرپورٹ پر گفتگو میں انہوں نے امریکا-ایران مذاکرات کے حوالے سے تازہ پیش رفت پر اظہارِ خیال کیا۔ […]
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں گزشتہ کئی روز سے کمی کے بعد آج پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ بازار کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ فی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 31 سالہ حملہ آور کول ٹوماس ایلن کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلے عیسائی تھا اور بعد میں عیسائی مخالف بن گیا۔ ٹرمپ نے سی بی ایس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ حملہ […]
امریکا کی ریاست نارتھ ڈکوٹا میں چھوٹا طیارہ کریش کرگیا، حادثے میں پائلٹ اور ایک امریکی خاتون جان کی بازی ہار گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چھوٹا طیارہ شمالی مینیپولس کے کرسٹل ایئرپورٹ سے پرواز کے فوری بعد کریش کرگیا تھا۔ […]
رواں سال فی پاکستانی عازم حج کے لئے قربانی کے اخراجات 720 ریال مقرر کئے گئے ہیں ، جو پاکستانی روپوں میں 54 ہزار بنتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے پاکستانی عازمین قربانی کی مد […]
سوات کی تحصیل کبل سیگرام میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے( ن) لیگ کے مقامی رہنما کوقتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے (ن )لیگ کے مقامی رہنما کو قتل کردیا، مقتول حاجی صدرے امن کمیٹی کے سابق رہنما بھی ہیں۔ […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون میں راؤنڈ میچز کے اختتام پر حتمی چار ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ پشاور زلمی نے 17 پوائنٹس کے ساتھ پہلی، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 13 پوائنٹس حاصل کرکے دوسری، ملتان سلطانز نے 12 پوائنٹس کے […]
جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے زلول خیل انگور اڈہ میں کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی،پاک فوج نے بروقت اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی متعدد پوسٹوں کو تباہ کر دیا۔ ذرائع کا کہنا […]
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج 29 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 18 مئی تک توسیع کر دی ہے۔ سماعت انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے […]
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایبٹ آباد، صوابی اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، پشاور، سوات، شانگلہ، […]
نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر کاروبار کا منفی رجحان ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج […]