ایران نے امریکا کی جانب سے دباؤ بڑھانے کی دھمکیوں کے بعد امریکا کے حمایتی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر اُنہوں نے واشنگٹن کا ساتھ دیا تو انہیں سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایرانی نائب صدر اسماعیل سقاب اصفہانی نے […]
گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق 23اپریل کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں اورعلاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1535روپے ریکارڈکی […]
سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ، اہلیت چیک کرنے اور درخواست دینے کا طریقہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تحفظِ ماحول و موسمیاتی تبدیلی کے زیرِ انتظام ‘اسٹریٹجک پلاننگ اینڈ امپلی منٹیشن یونٹ’ نے مختلف سرکاری اسامیوں پر […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صحافیوں کو میڈیا سیٹ اپس کے لیے بلا سود قرضوں کی فراہمی کی اسکیم تجویز کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد […]
وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم فیصلے میں حکومت کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی اُن دفعات کو بحال کر دیا ہے جنہیں پہلے کالعدم قرار دے دیا گیا تھا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کیس کی سماعت […]
قومی اسمبلی کے رکن شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کے بطور وزیرِ اعلیٰ انتخاب کو چیلنج کرنے جا رہا ہوں۔ ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کی تباہی اور خراب گورننس کا حشر […]
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق مئی 2026 پاکستانیوں کے لیے آرام اور تفریح کا مہینہ ثابت ہونے والا ہے، وفاقی تعطیلات، ہفتہ وار چھٹیوں اور عید الاضحیٰ کے ممکنہ موقع پر عوام کو مجموعی طور […]
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی) نے ڈرائیورز کی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے لیے واک اِن انٹرویوز کا انعقاد کیا جائے گا۔ اعلامیے کے مطابق ایچ ٹی وی لائسنس رکھنے والے 86 جبکہ ایل ٹی وی […]
آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، آزاد کشمیر الیکشن ایکٹ 2020 میں بڑی ترمیم کرتے ہوئے ایک نیا صدارتی آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ […]
ملک میں شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 100 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کردیا،اگلے دو ماہ کے لئے شرح سود 10.50فیصد […]
فیفا ورلڈ کپ 2026 سے قبل عالمی فٹبال میں بڑے کھلاڑیوں کی انجریز نے تشویش پیدا کر دی ہے، اور تازہ ترین دھچکا مصری فٹبالر محمد صلاح کی صورت میں سامنے آیا ہے جو لیورپول کی جانب سے کرسٹل پیلس کے خلاف میچ کے دوران […]