اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ اسرائیل کے دو سابق وزرائے اعظم، نفتالی بینیٹ اور یائیر لیپڈ نے اپنی سیاسی جماعتوں کو ضم کر کے نیا انتخابی اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا۔ اتحاد کا بنیادی مقصد اکتوبر 2026 میں […]
انڈس ہائی وے پر مسافر بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے۔ جامشورو میں انڈس ہائی وے پر ٹپھوڑی پھاٹک کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک بزرگ […]
شہر میں گرمی کی لہر برقرار ہے اور سورج کی تپش میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ دن کے دوران یہ بڑھ کر 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک […]
صوبے بھر کی اوپن مارکیٹ میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جبکہ متعدد اشیاء سرکاری نرخوں کے برعکس مہنگے داموں فروخت ہو رہی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لیموں (چائینہ) کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ […]
واٹس ایپ میں صارفین کیلئے بہت اہم فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا (beta) ورژن میں نئے نوٹیفکیشن ببلز کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ یہ وہ فیچر ہے جس […]
: تحصیل خار کے علاقے عنایت کلے بازار میں فائرنگ،قبائلی رہنما جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک فضل واحد جاں بحق ہوگئے۔ملک فضل واحد کا تعلق تحصیل ماموند علاقہ ڈمہ ڈولہ سے تھا ۔ […]
پاکستان ریلویز نے اپنی حدود میں فلم سازی اور فوٹوگرافی پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ریلویز کے مطابق اس پابندی کا اطلاق بلاگرز، صحافیوں، وی لاگرز، کانٹینٹ کریٹرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز سمیت تمام افراد پر ہوگا۔ ریلوے حکام کی جانب سے […]
افریقی ملک مالی کا وزیردفاع سادیو کامارا دہشت گرد حملے میں ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شدت پسندوں نے مالی کے شہر کاتی، بماکو ،گاؤ اور کیدال میں فوجی تنصیبات پر حملے کئے جس میں مالی کے وزیر دفاع سادیو کامارا بھی ہلاک ہو […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیف وہپ اور رکنِ قومی اسمبلی میر اعجاز خان جاکھرانی کے جوان سال بیٹا زید حسین خان جاکھرانی، انتقال کر گئے ہیں۔ نمازِ جنازہ آج، 26 اپریل، رات 11 بجے حمیدیہ اسکول گراؤنڈ جیکب آباد سٹی میں ادا کی جائے گی […]
پاکستانی اداکارہ حنا رضوی کو اچانک طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں وہ اس وقت انتہائی نگہداشت کے وارڈ آئی سی یو میں زیرِ علاج ہیں۔ حنا رضوی نے ہسپتال سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے جس […]
راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایران-امریکا امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے تناظر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات کے لیے اسلام آباد آنے والی امریکی ایڈوانس ٹیموں کی مرحلہ وار واپسی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات کے لیے […]