وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے سولر صارفین کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے 25 کلو واٹ تک کے سسٹم نصب کرنے والے صارفین کے لیے لائسنس فیس ختم کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ پاور ڈویژن نے اس حوالے سے نیپرا […]
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سلطنت عمان کے دورے کے بعد ماسکو روانگی کی بجائے واپس پاکستان پہنچ گئے۔ ایرانی حکام نے کہا ہے کہ عباس عراقچی دورہ پاکستان کے بعد روس جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کا طیارہ […]
پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے آزاد کشمیر میں مستقل صدر لانے کے فیصلے کی توثیق کر دی۔ ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق آزاد کشمیر میں مستقل صدر کے تقرر کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کی توثیق قیادت نے بھی کر دی، یہ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کچھ دیر قبل صدر ڈونلڈ […]
سندھ پولیس نے شہریوں کو درپیش مسائل کے فوری حل اور بدعنوان اہلکاروں کے خلاف شکایات درج کرانے کا طریقہ کار متعارف کرا دیا ۔ پولیس ترجمان کے مطابق اگر کسی شہری کی گاڑی، موٹر سائیکل یا کوئی قیمتی سامان چوری ہو جائے اور متعلقہ […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز فاطمہ ثنا پاکستان ویمنز ٹیم کی قیادت کریں گی، مومنہ ریاست کو پہلی بار ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا گیا […]
ملک بھر میں نیٹ بلنگ پراجیکٹ کے تحت صارفین سے لائسنس فیس کی وصولی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ پاور ڈویژن نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو لائسنس فیس کے نظام پر نظرثانی کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ […]
سکیورٹی فورسز نے نوشکی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ٹارگٹڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے پانچ اہم کمانڈرز کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت […]
وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے […]
لیسکو میں موبائل میٹر ریڈنگ کے دوران جعلی تصاویر کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے باعث صارفین کے بلوں میں اووربلنگ اور لیس بلنگ کے خدشات بھی پیدا ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمپنی نے اس معاملے کا نوٹس لیتے […]
ایچ بی ایل پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل کے لیے ٹکٹس کی فروخت اور قیمتوں کا اعلان ہو گیا۔ اکستان سپر لیگ 11 کا فائنل 3 مئی کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف نے پی ایس […]