زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز ، قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

 

زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز فاطمہ ثنا پاکستان ویمنز ٹیم کی قیادت کریں گی، مومنہ ریاست کو پہلی بار ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان اور زمبابوے کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز 4مئی سےشروع ہوگی،زمبابوے ویمنز ٹیم 29 اپریل کو پاکستان پہنچے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close