سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود میں اضافہ ، کتنا ؟ جانئے Posted on April 27, 2026 by Hafsa Yasmeen ملک میں شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 100 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کردیا،اگلے دو ماہ کے لئے شرح سود 10.50فیصد سے بڑھ کر 11.50 فیصد کردیا گیا۔