امریکا کی بلوچستان میں دہشت گردی کی مذمت، پاکستان سے یکجہتی کا اظہار

امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا کہ امریکا بلوچستان میں سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے حملوں کی ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کی ہے، جو امریکا کی جانب سے نامزد […]

دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کیلئے پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش/استعمال، ڈبل سواری، کالے شیشوں، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ دفعہ 144 کے تحت […]

خوفناک گیس لیکیج دھماکا

کورنگی 6 نمبر کے قریب گھر میں دھماکے سے دوافراد جھلس گئے۔ کورنگی 6 نمبر کے قریب گھر میں ہونے والے دھماکے میں عمران اور فرح نامی خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کے باعث پیش آیا ،جھلسنے والے افراد […]

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے میٹرز سے متعلق بڑی خبر

لیسکو سمیت تمام کمپنیوں میں سولر سسٹم پر منتقل ہونے والے میٹرز تبدیل کرنے کی پالیسی منظور کر لی گئی۔ نیپرا نے جلنے اور خراب ہونیوالے گرین میٹرز تبدیل کرنے کی پالیسی کی بھی منظوری دیدی،خراب اور جلنے والے گرین میٹرز پر دو ماہ تک […]

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں؟ پلان بی بھی سامنے آ گیا

پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں، فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آج متوقع ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی […]

انتہائی المناک حادثہ

شادی والا گھر سوگ میں ڈوب گیا، المناک حادثے نے نوبیاہتا دلہن کی بھی جان لے لی۔ موٹر وے عبدالحکیم انٹرچینج کے قریب بس اور وین میں خوفناک تصادم ہوا، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور چار افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے […]

5 دن مسلسل چھٹیوں کا اعلان

پنجاب حکومت نے لاہور میں 4 فروری سے 8 فروری تک 5 روزہ خصوصی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ جن میں قومی دنوں کے ساتھ شہر کے روایتی تہوار بسنت کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق تعطیلات کا آغاز […]

معروف ٹک ٹاکرگرفتار

راولپنڈی میں ایک ٹک ٹاکر نے وڈیو بنانے کے شوق میں اپنی جان کے ساتھ ساتھ شہریوں کی زندگی کو بھی خطرے میں ڈال دیا۔ مری روڈ پر یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹک ٹاکر چلتی جیپ سے اترکرساتھ چلتے ہوئے ویڈیو بنا […]

اچھی خبر ، تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

سندھ حکومت نے شبِ برأت کے موقع پر صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شبِ برأت کی […]

وزیراعظم کی جانب سے بجلی سستی کرنے سے متعلق اہم اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت سستی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایکسپورٹرز اور نمایاں کاروباری شخصیات کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے عالمی مالیاتی اداروں، خاص طور پر […]

close